ملائیشیا میں روکا گیا قومی ایئرلائن کا طیارہ وطن واپس روانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے جمعہ کو طیارہ روکنے کے حکم کو پی آئی اے کے حق میں ختم کردیا تھا۔ تفصیلات جانیے: PIA DailyJang

ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے جمعہ کو طیارہ روکنے کے حکم کو پی آئی اے کے حق میں ختم کردیا تھا۔

تاہم بھارتی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر پی آئی اے کا طیارہ ابھی تک پرواز نہیں کرسکا، جس کی وجہ سے طیارے کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ پرواز پی کے 6893 کے طور پر پی آئی اے کا طیارہ بوئنگ 777 رجسٹریشن AP BMH کوالالمپور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی بچت میں اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجرا - ایکسپریس اردوقومی بچت میں اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجرا ہو گیا ہے جو خوش آیند بات ہے اور اس میں وزیر خزانہ کا اہم کردار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتویاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کھجور کی برآمدات میں اضافہسعودی کھجورکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چیناس کا سب سے بڑا خریدار ہے ، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق قومی مرکز برائے کھجور کی جانب سے جاری کردہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ سری لنکا؛ ٹیسٹ سیریز میں ون ڈے شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو جولائی میں ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، رپورٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ سری لنکا؛ ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ون ڈے شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو جولائی میں ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، رپورٹس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بڑا اعلان ، سیاحوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئیکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے 4 جون سے کراچی تا اسکردو کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »