سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان - ExpressNews Cigarette Tax Finance loss revenue

سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانے کو سالانہ 240 ارب نقصان ہورہا ہے۔

رواں سال فروری میں سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا ہے جبکہ دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہورہی ہے، یہ انکشاف غیر قانونی سگریٹس کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے ایپساس کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانے کو سالانہ 240 ارب نقصان ہورہا ہے۔ ٹیکس وصولی ٹارگٹ حصول میں کمی کی اہم وجہ غیر قانونی سگریٹ برانڈزکی فروخت میں اضافہ ہے۔ رپورٹ میں مزید انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت 83 فیصد سگریٹ بغیر ٹریک اینڈ ٹریس کے فروخت ہورہے ہیں۔ایپساس نے کراچی، لاہور، بہاولپور اور سکھر، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، حیدرآباد، پشاور سمیت پاکستان بھر کے ریٹیل آئوٹ لیٹس سروے کے بعد رپورٹ جاری کی۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اس بے مثال اضافے کے بعد پاکستان ٹوبیکوکمپنی نے...

دوسری جانب3 ماہ کے دوران غیر قانونی سگریٹ کے مارکیٹ شیئر میں 11 فیصد سے زیادہ جبکہ سگریٹ کی غیر قانونی پیداوار اور سمگلنگ میں 33 فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگاسگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانہ کو سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FinanceMinistry tax pdmgovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی - ایکسپریس اردوتجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی - ExpressNews Deficit trade decline commerce Export import
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئیلاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی، افتخار نے موقع پر ہی ٹیکس ادا کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں نامعلوم افراد طالب علم کو ساتھ لے گئے - ایکسپریس اردوشعبہ اردو کے طالب علم کو کینٹین سے اغوا کیا گیا، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی، بجٹ، ٹیکس کا نظام - ایکسپریس اردومہنگائی، بجٹ، ٹیکس کا نظام - ExpressNews Editorial inflation Budget2023 budget tax system government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی؛ موٹر ٹیکس ادائیگی چیکنگ 5 جون سے شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوٹیکس نادہندہ گاڑیوں سے ٹیکس کی وصولی کیلیے شہر کے37 مختلف مقامات پر گاڑیوں کے کاغذات چیک کیے جائیں گے،صوبائی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »