لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرلی، شوہر کون ہے؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خاتون شوبز رپورٹر آمنہ کنول نے دعویٰ کیا ہے کہ لیجنڈری

1992کوہندو انتہا پسندوں نے ناصرف بابری مسجد کو شہید کیا بلکہ آزادی صحافت پر منظم حملہ بھی کیا گیا، حامد میر

روزنامہ حقائق کیلئے لکھی گئی اپنی سٹوری میں آمنہ کنول نے دعویٰ کیا کہ 63 سالہ بشریٰ انصاری نے 1978 میں پہلی شادی کی تھی ، ان کے پہلے شوہر اقبال انصاری ٹیلی ویژن پروڈیوسر تھے اور دونوں کے ہاں 2 بیٹیاں بھی پیدا ہوئیں۔ کچھ عرصہ پہلے بشریٰ انصاری اور اقبال انصاری کی علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد بشریٰ انصاری ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کیلئے بھی اقبال کو ہی چنا ہے لیکن ان کے نئے شوہر اقبال حسین ہیں اور وہ بھی ٹیلی ویژن پروڈیوسر ہیں۔ اقبال حسین اداکارہ و مارننگ شو ہوسٹ فرح سعدیہ کے سابق شوہر ہیں، دونوں کے مابین کچھ عرصہ پہلے علیحدگی ہوئی تھی۔خاتون رپورٹر کا کہنا ہے کہ بشریٰ انصاری اور اقبال حسین کی شادی کا اعلان میڈیا میں نہیں کیا گیا تاہم ان کی جوڑی کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پاگل تھا کہ اس نے اتنی خوبصورت ، ذہین اور جوان کے ہوتے ہوئے FarahSaadya بوڑھی سے شادی کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں معروف اداکارہ نے ...'عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں' معروف اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ہاں تو شادی کی پیشکش کرنا کب سے گناہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ چودھریز الہٰی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے شادی کر لیپروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے شادی کر لی ImranRazaKazmi Married FilmProducerAndDirector
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم نے کرتار پور راہدراری کا افتتاح کر دیاوزیرِ اعظم نے کرتار پور راہدراری کا افتتاح کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »