وزیرِ اعظم نے کرتار پور راہدراری کا افتتاح کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم نے کرتار پور راہدراری کا افتتاح کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان نے ایک اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر سکھ یاتریوں کے لیے آج سےوزیرِ اعظم عمران خان نے تختی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ برصغیر میں آج بھی لوگ اولیاء کے مزاروں پر جاتے ہیں، کیونکہ وہ انسانیت کے لیے آئے تھے، مجھے یہ خوشی ہے کہ ہم آپ کے لیے یہ کر سکے، مجھے ایک سال پہلے پتہ چلا کہ سکھوں کے لیے بابا گرو نانک کی کیا حیثیت ہے۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک پیغام میں کہا تھا کہ آج کا دن خطے کے امن کے لیے ہماری کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔بھارت سے سکھ یاتریوں کا وفد پاکستان پہنچا ہے، بھارت کے سابق وزیرِ اعظم من موہن سنگھ، بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ارمندر سنگھ، بھارتی سیاستداں، کانگریس رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو، اداکار و سیاستداں سنی دیول اور ہزاروں سکھ یاتری کرتار پور راہداراری کی افتتاحی تقریب میں موجود ہیں جن میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل...

وزیرِ اعظم نے گوردوارہ کرتاپور صاحب کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ بھی لیا، انہوں نے اس موقع پر سر پر صافہ بھی باندھا ہوا ہے۔بھارتی سیاستداں و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپور راہدری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان وہ سکندر ہیں جنہوں نے کروڑوں سکھوں کے دل جیت لیے۔

سدھو نے یہ بھی کہا کہ سکھوں کی 4 نسلیں اپنےوالد کے گھر آنے کے لیے ترستی رہیں، سکھ قوم کی آواز بن کر بول رہا ہوں، آج جپھی رنگ لے آئی ہے، عمران خان نے جو احسان کیا وہ ناقابلِ فراموش ہے،ان کا دل سمندر ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج کا دن تاریخی ہے، جب تاریخ رقم ہو رہی ہے، محبت کی راہدرای کا افتتاح ہو رہا ہے، اس کا سہرا وزیرِ اعظم عمران خان کو جاتا ہے جنہوں نے انسانیت کے لیے یہ قدم اٹھایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کرتارپور پہنچ گئےوزیرِ اعظم عمران خان کرتار پور راہ داری کا باقاعدہ افتتاح کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang جن سے پشاور میٹرو 6 سال میں بھی ناں مکمل ہو سکی انہوں نے 6 ماہ میں کرتار پور راہداری منصوبہ مکمل کر لیا..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پورراہداری ، بھارتی سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرادیئےجلندرھر : کرتارپور راہداری کھولنے کی خوشی میں بھارتی سکھوں کے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، MFR ko isi ki takleef hae Dawn_News AfzalKhan_001 Xadeejournalist asmashirazi Kashifabbasiary arifhameed15 5abi_ Kashmeri apne gharo pe 30 sal se apni gharo pe jande lehra rahe hai hemat hota niazi mai tu ose becharo muslamano ko azad kar date Congratulations, it’s a very very big achievement, I believe with this achievement, now the problems of Pakistan will be solved and people of Pakistan will get relief in their life’s as well. Is am right?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پورراہداری ، بھارتی سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیئےکرتار پورراہداری ، بھارتی سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے KartarpurCorridor KartarpurCorridorForPeace KartarpurSong ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری ، 20 ڈالر فیس کتنے عرصے کیلئے ختم کر دی گئی ؟ حکومت نے سکھ برادری کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بڑا مطالبہ کر دیا04:06 PM, 9 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, نارووال: سابق کرکٹر اور بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-ناکامی پر مایوس بابر اعظم نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »