عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں معروف اداکارہ نے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں' معروف اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

1992کوہندو انتہا پسندوں نے ناصرف بابری مسجد کو شہید کیا بلکہ آزادی صحافت پر منظم حملہ بھی کیا گیا، حامد میر

اداکارہ فضا علی نے یہ دعویٰ اپنے حالیہ انٹرویو میں کیا۔ پروگرام کی میزبان نے جب ایک شو کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھا کہ اس میں عامر لیاقت حسین نے انھیں شادی کی پیشکش کی تھی۔ اس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل وہ حقیقت میں مجھے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔فضا علی نے کہا کہ عامر لیاقت حسین بہت صاف دل، ہنس مکھ اور بڑے چنچل انسان ہیں۔ ان کے دل میں کچھ نہیں، اس کی سوچ میں جو کچھ آتا ہے، اسے کہہ دیتے ہیں۔ تاہم وہ ہر ایک لڑکی کیلئے ایسا نہیں سوچتے...

اداکارہ فضا علی نے کہا کہ عامر لیاقت حسین نے جب انھیں پرپوز کیا، اس وقت ان کی اہلیہ بھی ان کیساتھ تھیں۔ میں کراچی گئی ہوئی تھی تو انہوں نے اس موقع پر براہ راست مجھ سے بات کی۔ان کا کہنا تھا کہ جب عامر لیاقت کو پتا چلا کہ میری طلاق ہو چکی ہے تو انہوں نے میرے ساتھ بہت اچھے طریقے سے شادی کی بات کی اور کہا کہ وہ دنیا کے سامنے مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم میں اس وقت پریشان تھی ، اس لیے ہر چیز کو نظر انداز کر رہی تھی۔پاکستان اقلیتوں کے حقوق کی ضامن ریاست ،دربار کرتارپور اور راہداری کا اپنی تعمیر...

خیال رہے کہ عامر لیاقت اور طوبیٰ عامر حال ہی میں فضا علی کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں اپنی اہلیہ کے سامنے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تھی۔پروگرام میں شرکت کے دوران فضا علی نے عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ سے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ کھڑی ہو جائیں تو اس پر انہوں نے مذاق میں کہا کہ وہ تو آپ نے دیر کر دی، ورنہ آپ کا ہی اعلان ہو رہا ہوتا۔

اس پر فضا علی نے کہا کہ وہ ایک بار پھر مذاق کرنے لگے جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ ابھی بھی شادی کے لیے تاخیر نہیں، طوبیٰ کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں تو شادی کی پیشکش کرنا کب سے گناہ ہوگیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ، شاہ محمودکرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری: ’ہم نے تو نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے‘کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح کے حوالے سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بی بی سی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے۔ بابری مسجد کا فیصلہ آج آ رہا ہے دیکھ لینا مودی کیسے نفرت کرتا مسلمانوں سے ، آپ لگے رہیں نفرت مٹانے جس کا دور دور تک نہ کوئی حاصل نہ مقصد ۰ اُلٹا نقصان ضرور ہو گا ImranKhanPTI اورنفرتوں کےساتھ ساتھ سیکورٹی کوداوپرلگادیا کیا تمام پیار اور محبتیں آپ نے صرف مشرقی سرحدوں کے لئے رکھی ہیں؟ اور مغربی سرحد کو $ کمانے کے لئے رکھا ہے۰۰۰just in case
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ جویریہ سعود کے گھر پر قرآن خوانی کی محفلاداکارہ جویریہ سعود کے گھر پر قرآن خوانی کی محفل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بھائی اسکو بتاو گھر پے قرآن خوانی سے جنت نہیں جا سکتی ناچ گانا چھوڑوں؛ اور گھر میں با پردہ ہو کر بیٹھ جاو کافی ہے قرآن خوانی کی ہے بڑی اچھی بات ہے ، پر اس میں نیوز کیا ہے، کیا پوری فیملیُ نے اسلام قبول کیا ہے؟ Don’t make everything a news if you don’t have any news🙏 قرآن خوانی اور سیلفیاں. کج شرم کرو کج حیا کرو. خبر لگانے والے کی خبر اور صحافتی معیار کو سلوٹ.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشرے نے خوبصورتی کا معیار کیا بنا لیا ہے؟معروف ماڈل و داکارہ پھٹ پڑیں12:05 PM, 8 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد: اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »