معاشرے نے خوبصورتی کا معیار کیا بنا لیا ہے؟معروف ماڈل و داکارہ پھٹ پڑیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد: اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ معاشرے نے خوبصورتی کا معیار گورے رنگ کو بنا لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری مائیں چاہتی ہیں کہ ان کا بیٹا بیشک جس رنگ کا بھی ہے بہو گوری ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ بچپن میں انہیں رشتے داروں کی جانب سے سانولی رنگ کے حوالے سے باتیں سننا پڑتی تھیں اور انہیں رنگ گورا کرنے بارے طرح طرح کے ٹوٹکے بتائے جاتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سانولی رنگت والی لڑکیاں دوسروں کی باتیں سن کو اپنی جلد کو خراب نہ کریں بلکہ اپنا خیال رکھتے ہوئے آگے بڑھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا آزادی مارچ کیلئے سہولتوں کا اعلان، جے یو آئی نے پیشکش مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اس پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تعاون اپنی جیب میں رکھیں، کارکن انتظام کرکے آئے ہیں۔ اس فرعون کو کیا پتہ خود تو گھر جا کے آرام سے شو گیا یہ شو بازی ہے جا کے اس کے کارکن سے پوچھو کس حالت میں ہے وہ بھی کسی کا بھائی کسی کا بچہ کسی کا باپ اور کسی کا خاوند ھو گا یہ بڑے بے ضمیر لوگ ہے اسلام فروش منافق ہے جی بالکل۔ کیونکہ یہ حضرت خود گرم بستر میں سو رہے ہیں۔ کھلے میدان والوں کے لئے سہولتوں سے انکار سمجھ آتا ہے۔ Hahahahaha Jhooty Molvi 😆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مذاکراتی کمیٹی نے پرویز الٰہی کو فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیامذاکراتی کمیٹی نے پرویز الٰہی کو فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا Read News Dialogue PElahiofficial FazlurRehman pid_gov PElahiofficial pid_gov مطلب فضل الرحمان کو فیس سیونگ کا موقع مل گیا۔ PElahiofficial pid_gov The purpose of the scripted dramas is determined and decided by the absolute powerful -the international estab.the writers,developers and actors of drama serials even do not have full grip of the objective of the dramaas or may be are ready to play thier role for thier own ,
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا کو کیسے رام کیا جائے ؟ وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پھر بلالیاDoctor Arif Alvi can play positive roles between Govt and Dharna People. بات چیت سے! آپ خود کہتے ہیں۔ No need to placate him. Where are the courts who declared no religious issues to be raised in dharna? Did they hear his yesterday speech? Will they protect qadiani and sikh pilgrims against maulana?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عراقی مظاہرین نے ناصریہ میں ریفائنری میں داخلے کا راستہ بند کر دیاعراقی مظاہرین نے ناصریہ میں ریفائنری میں داخلے کا راستہ بند کر دیا Iraq Protesters Blocked Entrance Nassiriya OilRefinery AntiGovernmentProtests
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹرنگز نے اپنے 30ویں البم کا آخری گانا ریلیز کردیااسٹرنگز نے اپنے 30ویں البم کا آخری گانا ریلیز کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دیدیاکبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دیدیا Pakistan KabbadiWorldCup India January2020 Iran USA Canada England Australia pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Will Pakistan include me in its team? I am very good at kabeddi!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »