پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے، بھارت اگر امن چاہتا ہے تو وہ پھر کشمیر پر اپنی پالیسی تبدیل کرے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بی بی سی سے گفتگو ک

رتے ہوئے کہا ہم نے تو ایک شاہراہ بنائی ہے جس میں محبت کو پرو دیا گیا، پاکستان نے تو نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے، پاکستان کی جانب سے امن بحال کرنے کی متعدد کوششوں پر انڈیا کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہ ملا، کرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا جس دن تحریک انصاف کی حکومت معرض وجود میں آئی تو وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا بھارت امن کی طرف ایک قدم اٹھائے تو ہم دو اٹھائیں گے لیکن جواب کیا ملا ؟ محاذ آرائی، طنزیہ جملے، اور پھر سرحدوں کی خلاف ورزی کی گئی۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا بھارت اگر امن چاہتا ہے تو وہ پھر کشمیر پر اپنی پالیسی تبدیل کرے، دلی نے جو اقدامات اٹھائے ہیں انھیں تو کوئی کشمیری نہیں مانتا ہے نہ ہی پاکستان قبول کرتا ہے، آج کوئی قابل ذکر کشمیری رہنما بھارت کے بیانیے کے ساتھ نہیں ہے اور یہ سوچنے کی بات ہے کہ ایسا کیوں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ، شاہ محمودکرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری: ’ہم نے تو نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے‘کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح کے حوالے سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بی بی سی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے۔ بابری مسجد کا فیصلہ آج آ رہا ہے دیکھ لینا مودی کیسے نفرت کرتا مسلمانوں سے ، آپ لگے رہیں نفرت مٹانے جس کا دور دور تک نہ کوئی حاصل نہ مقصد ۰ اُلٹا نقصان ضرور ہو گا ImranKhanPTI اورنفرتوں کےساتھ ساتھ سیکورٹی کوداوپرلگادیا کیا تمام پیار اور محبتیں آپ نے صرف مشرقی سرحدوں کے لئے رکھی ہیں؟ اور مغربی سرحد کو $ کمانے کے لئے رکھا ہے۰۰۰just in case
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔ T20Series Cricket Pakistan PAKvsAUS AUSvsPAK Australia captainmisbahpk TheRealPCB ICC babarazam258 ImranKhanPTI waqyounis99 pid_gov captainmisbahpk TheRealPCB ICC babarazam258 ImranKhanPTI waqyounis99 pid_gov Please resign captainmisbahpk and waqar and ahsan Mani Replace them by Mohsin Hasan, and Miandad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیقترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیق RecepTayyipErdogan AbuBakrAlBaghdadi Wife Arrested RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی شہباز کو...مولانا فضل الرحمٰن کے خوف سے بچنے کیلئے عمران خان اور انکے سلیکٹرز نے گھٹنے ٹیک دیے شہباز کی لابنگ ،نوازشریف سے ڈیل اور ڈھیل ہوگئی کچھ دنوں بعد نوازشریف اور مریم نواز ملک سے فرار ہوجائینگے AzadiMarchForDemocracy نواز_نہیں_جھکےگا nawazkiawazhenhum
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »