وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 105 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مجھے تو پتا ہی نہیں تھا میری ٹیم اتنی قابل ہے، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب KartarpurCorridor PakistanOpensKartarpur DawnNews

وزیراعظم عمران خان نے باباگرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح کردیا۔

عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ ہم آپ کے لیے کرسکے، مجھے اندازہ نہیں تھا برصغیر میں کرتارپور کی کیا اہمیت تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے بابا گرونانک کے550ویں جنم دن کی تقریبات کے آغاز پر گوردوارے میں داخل ہوتے وقت سکھ مذہب کے احترام کے تحت سر بھی ڈھانپا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرتارپور کے دروازے دنیا بھر کے سکھ یاتروں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ جس طرح آج یہ گوردوارہ سکھ برادری کے لیے کھولا گیا وزیراعظم نریندر مودی سری نگر کی جامع مسجد کشمیری مسلمانوں کے لیے کھول دی جائے تاکہ وہ وہاں جمعہ کی نماز ادا کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ بابا گرونانک نے اپنی تعلیمات میں توحید، امن اور انسانیت کی خیر کا پیغام دیا،پیر نور الحق قادری نے امید ظاہر کی کہ سرحد پار بھی محبت کا پیغام دیا جائے۔کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تاریخ رقم دی۔نوجوت سنگھ سدھو نے شاعری کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کرتارپور راہدرای کے ذریعے پاکستان آنے والے پہلے جتھے کی قیادت کی۔ سکھ یاتری آزادانہ اور پرامن ماحول میں خوش اسلوبی سے امیگریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد باحفاظت گوردوارہ دربار صاحب پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ اور 20 ڈالر فیس کی ادائیگی سے استثنی حاصل ہے۔

گوردوارے کے احاطے میں میوزیم، لائبریری، لاکر روم، امیگریشن سینٹر اور دیگر عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں، ساتھ ہی لنگرخانہ اور یاتریوں کے قیام کے کمرے بھی تعمیر کیے گئے ہیں۔ساتھ ہی یاتریوں نے پاکستان کی جانب سے ریکارڈ مدت میں کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل پر مبارک باد بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں کہ ہمیں یہاں آنے کی اجازت دی اور ہمیں خود وہاں لے کر جارہے ہیں۔کرتار پور راہداری کے افتتاح سے قبل وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغام میں کہا کہ کرتارپور راہداری کاافتتاح علاقائی امن کے قیام کے حوالے سے پاکستان کے پختہ عزم کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں سکھوں کے چہروں پر جو رونق اور خوشی کی لہر قابل دید ہے، یاتری بہت ذوق و شوق سے یہاں آرہے ہیں اور یہ ایک بین الاقوامی ایونٹ بن چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علامہ اقبال نے فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھایا:وزیراعظم عمران خانعلامہ اقبال نے فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھایا:وزیراعظم عمران خان AllamaMuhammadIqbal IqbalDay November9 IqbalBirthday pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Allah Pak Kay Nabi Hazrat Muhammad SAWW ke bat Karo. pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی دنیا نیوز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا-بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا- Read News Modi PMImranKhan KartarpurPakistansInitiative GuruNanak550 KartarpurCorridor narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، سنجیدہ مذاکرات کیے جائیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن سے دھرنے کے معاملات پر مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کو وزیراعظم عمران خان نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سنجیدہ مذاکرات کیے جائیں، استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے۔ جب خود مانگتا تھا تب آئینی تھا ،،،؟؟؟ اور آپ کی طرف سے استعفے کا مطالبہ آئینی تھا کیا؟ جیسی کرنی، ویسی بھرنی..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا آج افتتاح کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سکھ مذہب کےبانی باباگرونانک دیوجی ویسے اگر کرتارپور کوریڈور تعمیر کرنے والے مستری فارغ ہوگئے ہیں تو ان سے پشاور میٹرو ہی بنوا لیں۔۔ منقول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، سنجیدہ مذاکرات کیے جائیں: وزیراعظم عمران خاناستعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، سنجیدہ مذاکرات کیے جائیں: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Resignation Serious Dialogues AzadiMarch ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official A Nod for a wise and rod for otherwise! He needs, 'Treatment' nor exchange of dialogues. He is acting upon the agenda of the Enemies of Pakistan. Anarchy is his mission that he has spoken of and announced. Under the umbrella of protest, he is creating fuss. FasadyMarchNaManzoor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »