تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ چودھریز الہٰی

ضرور پڑھیں: جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ چودھری غلام سرور خان بھلے آدمی ہیں لیکن ان میں وفاقی وزیر کی اہلیت نہیں ہے ، وہ بہت بڑے لیڈر چودھری نثار کو شکست دیکر پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری عدالتوں کا پس منظر انتہائی پسماندہ ہے۔میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ جو لو گ نواز شریف کی بیماری کے بارے میں ہمدردی کررہے ہیں، وہ منافقت کررہے ہیں۔

حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الہٰی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملہ طے نہیں کروا پائیں گے البتہ چودھری شجاعت یہ کام کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کی ایک مذاکراتی ٹیم ہے جس کے پیچھے چودھری شجاعت تشریف لے جایا گیا ہے ۔ان کو بھی حکومت نے نہیں بلایا بلکہ کسی نے کہا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ تیسر ی یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخر کار مریم نواز کو جیل سے رہا کردیا گا۔۔۔۔01:40 PM, 6 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو چودھری شوگر ملز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات میں وزراءسے متعلق کیا کہا ؟ ارشادبھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی چودھری پرویز الہٰی سے ملاقاتفضل الرحمان کی چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔چودھری پرویز الہٰی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ FazalurRehman PervaizElahi AzadiMarch Dharna Islamabad Meeting MoulanaOfficial juipakofficial PElahiofficial PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial juipakofficial PElahiofficial PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org اب یہ بھینسا گروپ ملک کا وارث بنا ہوا ہے ۔ اللہ تباہ کرے اس ملک کی ننگی کالی بڈھی حرام خور افیون خور ویگرا خور اسٹیبلشمنٹ کو ۔پتہ نہیں یہ بڈھی چمڑی کب ہماری جان چھوڑے گی ۔ کھٹمل سے بھی سخت جاں ہیں مرتے بھی نہیں سور۔ MoulanaOfficial juipakofficial PElahiofficial PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org Zombie trying to speak to maulana fazlur rehman.😅😅
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیٹل آف قلندرز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، محمد حفیظبیٹل آف قلندرز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، محمد حفیظ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی دوسری شادی کی خبر جھوٹی نکلی، کرپشن کے الزام بھی غلط،ارشاد بھٹی کو قانونی نوٹس ارساللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تجزیہ کار ارشاد بھٹی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »