لوگ 6 ماہ صبر کریں معیشت میں استحکام آئے گا، جہانگیر ترین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ 6 ماہ صبر کریں معیشت میں استحکام آئے گا، جہانگیر ترین تفصيلات جانئے: DailyJang

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہےکہ اوپر کی سطح پر معیشت میں استحکام آرہا ہے، وہ مانتےہیں کہ مہنگائی ہے لیکن سال چھ ماہ صبر کریں ملکی معیشت میں پائیدار استحکام آجائے گا۔

پشاور میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف ساری اپوزيشن اکٹھی ہورہی ہے لیکن عمران خان سب کا مقابلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ملک میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی، مگر عمران خان نے آکر اسے بند کردیا ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ خان صاحب نے اقتدار میں آتے ہی نئے پروجیکٹ پر کام شروع کیا ہے جس سے ملک آگے بڑھے گا اور لوگوں میں خوشحالی آئے گی، لوگوں کو پیسے دینے کے بجائے انہوں نے خود مختار بنانے کا کام شروع کیا ہے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر لوگ مرغی اور چوزے پال لیں تو ملک کی معیشت بہتر ہوسکتی ہے اور روزگار بھی بڑھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جانی تجھے اتنا پتہ ہوتا تھا تو تیری منی ٹریل نہ پکڑی جاتی۔

لوگ صبر کرکے تھک ہوچکے ہیں حکومت کے چھ ماہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے

lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئیجہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی SMQureshiPTI JahangirKTareen PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI JahangirKTareen PTIofficial InsafPK Congratulations!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیا ، چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ عباسی کا اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کا اعلانکراچی(ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ ’پیارے افضل‘ سے شوبز کی دنیا میں دھوم مچانے والے حمزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے امیر ترین افراد کی 2019ءکی فہرست جاری، مکیش امبانی اب کس نمبر پر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیںنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فوربز انڈیا کی طرف سے بھارت کے امیر ترین افراد کی 2019ءکی فہرست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، 14 افراد ہلاک، 16 لاپتہبہت نقصان ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »