سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمت پر حیران ہونے سے پہلے وجہ جان لیں

اگرچہ دنیا میں پہلے بھی دنیا کے مہنگے ترین اور پاکستانی تقریبا 2 کروڑ روپے کی قیمت کے جوتے برطانیہ کے ڈیزائنر نے بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

جی ہاں، اٹلی سے تعلق رکھنے والے اماراتی ڈیزائنر انتونیو وائتری نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے بناکر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انتونیو وائتری کی جانب سے تیار کیے گئے جوتوں میں جہاں خالص سونے اور ہیروں کو استعمال کیا گیا ہے، وہیں ان میں نایاب شہابی پتھر کو بھی سجایا گیا ہے۔ دنیا کے مہنگے ترین ان جوتوں میں 30 قراط ہیرے بھی جڑے گئے ہیں جب کہ جوتوں میں 5 صدیاں قبل یورپ میں پائے جانے والے شہابی پتھروں کو بھی سجایا گیا ہے۔دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کو دبئی میں ہونے والے ایک میلے میں پیش کیا گیا، جہاں شائقین جوتوں کی قیمت سن کر حیران رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں حیران کن کمیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل شکر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1050 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 900 روپے پر مستحکم رہی Kia Paris ha new جب خریدار نہیں رہے تو سستا تو ہونا ہی تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیزکمیفی تولہ نرخ 850 اورفی اونس 23 ڈالر سستا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »