سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept

تناظر میں علاقائی سلامتی کیلئے اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری دی ہے۔ سعودی عرب کی نیوز ایجنسی SPA نے وزارت دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ علاقائی سلامتی اور عالمی معیشت

کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے نمٹنے کیلئے کیا گیا ہے۔اس سے پہلے امریکہ نے خلیجی ریاست میں تقریبا تین ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا جن میں فائٹر سکواڈرن، ایک فضائی مہم جوونگ اور فضائی دفاعی اہلکار شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دور ے پر وزیراعظم سعودی قیادت سے کیابات کریں گے ؟تفصیل سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا ہزاروں فوجی اور جدید ہتھیار سعودی عرب بھیجنے کا اعلانامریکاکاہزاروں فوجی اورجدیدہتھیارسعودی عرب بھیجنے کااعلان SaudiArabia USA USTroops Weapons Trump TrumpsOrders Pentagon KingSalman saudiarabia KSAmofaEN realDonaldTrump PentagonPresSec SecPompeo USArmy UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا شیڈول تیاروزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ دوروں کے دوران وزیر اعظم سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون کا سعودی عرب میں ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلانامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ’سعودی عرب کے دفاع‘ کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ساڈا فوجی موڑ دیو ہُن 👇👀🤔 سچ تو یہ ہے کہ یہودونصری عرب پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اے مسلمانوں اللہ کے فرمان پر قائم رہو یہودو نصری کبھی تمہارے دوست نہیں ہوسکتے Its new propeganda has started.. Saudia to reach Maturliy and wisely.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »