سعودی عرب کے دور ے پر وزیراعظم سعودی قیادت سے کیابات کریں گے ؟تفصیل سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب

سات بچوں کا باپ جو پچھلے 5 ماہ سے قومے کی حالت میں ٹوٹے گھر کی دوسری منزل پر زندگی کی سانسیں گن رہا ہے، پمز ہسپتال نے مریض کو لینے سے انکار کردیا

تفصیل کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے دورے پر وزیر خارجہ ،اعلیٰ عسکری قیادت اور سیکریٹری خارجہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو نگے ۔ وزیراعظم دونوں ممالک کے درمیان امن اور بہترین روابط کیلئے بھی بات چیت کریں گے ۔دوسری جانب ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایران کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پیغام پہنچایا ہے۔ترجمان ایرانی حکومت نے کہا کہ وزیراعظم نے یہ پیغام دورے سے ایک روز پہلے تہران بھجوایا، پیغام میں سعودی ولی عہد نے ایران کو بات چیت کی پیشکش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کل ایران، سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn Newsایک مرتبہ پھر سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے مختلف ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ کر دیا ہے،imrankhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے پہلے دورہ ایران کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم دورہ ایران کے دوران خلیج میں کشیدگی پر قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور ترکی کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عمران خان کذاب پر لعنت کے باجوہ اور غفور کو نہ بھولا کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئیسعودی عرب کے ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن پیرکو سعودی عرب کے دورہ پر پہنچیں گےروسی صدر پیوٹن پیرکو سعودی عرب کے دورہ پر پہنچیں گے KremlinRussia_E SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، واٹس ایپ گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب، واٹس ایپ گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang Saudi Aravia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »