وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب

اور ایران کے درمیان کوئی ثالث ہونے کا دعویٰ نہیں کررہے،ہم سہولت کار کا کردار ادا کررہے ہیں کہ دو برادر ملکوں میں جو غلط فہمیاں ہیں ان کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے ؟مولانافضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے ،احتساب پر ڈیل ہوگی نہ کوئی شہربند ہوگا، فواد چودھری

جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران میں غلط فہمی دور کرنے کیلئے ضرور کردار ادا کرے گا ، یہ خطہ اب کسی اور چپلقش کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہم افغانستان کی چپقلش کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب اور ایران کے درمیان کوئی ثالث ہونے کا دعویٰ نہیں کررہے ہم سہولت کار کا کردار ادا کررہے ہیں کہ دو برادر ملکوں میں جو غلط فہمیاں ہیں ان کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے...

وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمارا پہلا مقصد یہ ہے کہ ہم جنگ کی طرف نہ جائیں اور معاملات کو مذاکرات سے حل کریں ، جنگ مسائل کاحل نہیں ہے ، جنگ سے امہ کا نقصان ہوگا اور پاکستان پر بھی اس کا اثر پڑے گا ،عالمی معیشت بھی متاثرہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ہم نیک نیتی سے جارہے ہیں اور نشستیں ہونگی ، ماضی میں پاکستان نے ایسی کوئی خاص کوشش نہیں کی ، اس لئے اس پر کوئی زیادہ پیش رفت نہیں ہوسکی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ مختلف ممالک کی مختلف خواہشات ہیں اور اعتماد کا فقدان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس معاملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا وزیر خارجہ کو ہنگامی خطآزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر نے وزیر خارجہ کو ہنگامی خط ارسال کیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے خط اقوام متحدہ کے نمائندے کو بھی بھجوایا گیا۔ kashmir ka masla agr muzakrat sy hona tha too yee bht phle hoo chuka hota .....yee kashmir ka issue muzakrat sy solve nhi ho ga ....kyun IK hamosh ha orrr abb to tv show bhi kashmir ky issue ko itna ujagar nhi kr rahy orr app sb bas days hi ginty jao ky itny dino sy lockdown ha kych karna na bss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ کرانےکی کوششیں میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گا، وزیر خارجہاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ کرانےکی کوششیں میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکےگا، منہ کی کھانی پڑے گی کیونکہ پاکستان کو بلیک لیسٹ میں ڈلوا نے کے لئیے کپتان صاب ہی کافی ہے ھم خود کروانے والے ھیں بلیک لسٹ پاکستان کو بھارت ھم سے یہ کریڈٹ نھیں چھین سکتا Kea tum ny b india ky khilaf case ki ha black list krne ki..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کو ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، ترک وزیر خارجہنیٹو کو ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، ترک وزیر خارجہ Turkey Solidarity NATO Threats SecretaryGeneralJensStoltenberg ForeignMinisterMevlutCavusoglu Syria Operations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے وزیر خارجہ بننے سے کشمیر کا موضوع پوری دنیا میں گونج رہا ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردومیرے وزیر خارجہ بننے سے کشمیر کا موضوع پوری دنیا میں گونج رہا ہے، شاہ محمود قریشی ہنسو ذرا اور کھلکھلا کے ایک سے بڑھ کر ایک جوکر ہے PTI میں 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂 لکھ دی لعنت جعلی پیر او بھائی یہ عمران خان کی وجہ سے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو شادرہ، نیزا پیر، ستوال اور غسر سکیٹروں میں بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ Esko yahi Bed laga dou, kion bar bar bulanay kee takleef kartay ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدمایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Ye yahoodi ejent. Muslim mumalik ko jor rha he. Aysa ejent kabool he ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial لال بتی کے پیچھے لگا دیا گیااے۔ ۔ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Iran & the wahabis have their national interests plus foreign influence on them, they will not care abt Pakistan’s Selected puppet ImranKhanPTI , Pakistani establishment plays Pimp role for their masters, pakistan is a fake state, was installed to watch powers in the region
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »