ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پوری قوم اسلام آباد آرہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن FazalurRehman Peshawar AzadiMarch27October DawnNews

جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزادی مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔

اس موقع پر رضاکاروں نے مولانا فضل الرحمٰن کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا اور اپنی جانوں پر کھیل کر قیادت کے تحفظ کا حلف بھی اٹھایا۔حکومت کے خلاف مارچ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم آگے بڑھیں گے، اب پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ سربراہ جمعیت علما اسلام نے کہا کہ اس نااہل حکمران کی وجہ سے ملک پیچھے جارہا ہے، مغربی دنیا کا ایجنڈا نافذ کرنے کے لیے اس کٹھ پتلی کو مسلط کیا گیا۔

حکومت کو خبردار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت نہیں پوری قوم اسلام آباد آرہی ہے، کیا ریاستی ادارے قوم کے ساتھ تصادم کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امن کا پیغام دے کر امن کی ضمانت چاہ رہے ہیں لیکن ہمیں روکنے کی بات کی جارہی ہے، میں ڈنڈے برداشت کرلوں گا مگر آپ تو ملا کی پھونک برداشت نہیں کرسکیں گے۔خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب حکومت مخالف آزادی مارچ کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نے سیاسی اور اخلاقی حمایت کا یقین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah send you up where no return back

Konsi awam Apne kaam apne tak hi rakhein Fazool ul rehman sahib

Traitors gives The Guard Of Honor To Don Of CorruptionAnd Traitors.Mulana Fazal Rehman Must Be Prosicuted For Treason,Voilating Oath Of National Assembly And Embazelment Of Govt Fund Being Chairman Of Kashmir Committee By NAB.

is kanjar ko fansi p latka dooo

جو پٹواری اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے اپنا وزیراعظم نہیں بچا سکے وہ اب ڈیزل کے ساتھ مل کر حکومت گرائیں گے۔۔ انی دیو مذاق اے

فضلوطی جتھا

After that march 5 years are conform for PTI government

مولانا نے یھان سندھ مین جتنے بھی جلسے کئے انتھائی صاف اور شفاف کئے۔ یھان تک کہ ھر چیز نقد خریدی، نہ تحفہ نا دان۔ یہ لوگ انتھائی پیارے قسم کہ لوگ ھین ،ایماندار ملنسار اور خوش گفتار۔

Khn sy pur aman lgty ho non muslim. Ka propaganda forward ap hi kr rhy ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم غریب کیسے ہوئے؟آج بارہ اکتوبر ہے۔ ٹھیک بیس برس پہلے آج ہی کے دن نواز شریف کو ایوانِ وزیر اعظم سے گرفتار کیا گیا تھا۔ کل 11اکتوبر 2019کو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں... کالم پڑھئے: تحریر: وجاہت مسعود DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-ہم کتابیں کیوں نہیں پڑھتے؟پچھلے دنوں مجھے کچھ امیدواروں کے سلیکشن بورڈ میں بیٹھنے کا موقع ملا۔ ان میں سے کچھ امیدوار پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی تھے۔ میرے لیے یہ تجربہ دو حوالوں سے خوش گوار نہیں تھا۔ پڑھیئےشاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates Fortunately, there are people like shahidksiddiqui who are making sure that reading books will never become obsolete. A column on very important issue of new generation. We may be living in the digital age, but reading books is still a big part of growing up. And the books that young people read can have a massive impact on their ability to understand social and political issues. Digital media has increased people's attention for Ebooks especially the young ones. The busy lifestyle, as well as the present education system, the apathy publishing industries, have also contributed to the decrease in the interest of readers.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-اٹلی:بیٹی کو دیکھنے کیلئے باپ جعلی خود کش بمبار بن کرسکول جا پہنچابیٹی کو دیکھنے کیلئے باپ جعلی خود کش بمبار بن کرسکول جا پہنچا مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ۔۔۔ حکومت کے لٹکے ہوئے چہروں سے ثابت ہوگیا کے ہم جیت چُکے ہیں،مفتی کفایت اللہ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ہم ایران اورسعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے،جنگ کی صورت میں خطے میں غربت پھیلے گی:عمران خانہم ایران اورسعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے،جنگ کی صورت میں خطے میں غربت پھیلے گی:عمران خان PakistanPMImranKhan PressConference PMIKVisitsIran ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif HassanRouhani IRNAURDU1 ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif HassanRouhani IRNAURDU1 my poetry for apposition selected ki rat laga rakhi hay tum nay aalam e islami nay jisay bithaya masnad e sadarat pr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

26 اکتوبرکو بتاؤں گا فضل الرحمان کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،مزید2گرفتاریاں ہونے والی ہیں، ان میں سے ایک بندہ مولانا فضل الرحمن کا ہے: شیخ رشید26 اکتوبرکو بتاؤں گا فضل الرحمان کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،مزید2گرفتاریاں ہونے والی ہیں، ان میں سے ایک بندہ مولانا فضل الرحمن کا ہے: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP AzadiMarch ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP ٹٹو رشید زرا یہ بتاوُ کس جرم میں گرفتار ہںوںگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »