جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اور تحریک انصاف کے دھرنے کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں۔

بھٹ شاہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا کرپٹ حکمرانوں کے خلاف تھا، ابھی جو دھرنا دیا جارہا ہے وہ کرپٹ لوگوں کو جیل سے نکالنے کےلیے ہے۔انہوں نے کہا کہ مولاناصاحب سے کوئی خطرہ نہیں، مولانا صاحب مدارس کے بچوں کو استعمال کر رہے ہیں، کم عمر بچوں کو دھرنے میں شرکت سے روکا جائے، بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم سے کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت کےساتھ کوئی مسئلہ نہیں، آج ملک کے حالات میں منفی چیزیں نہ دیکھیں، مثبت چیزیں بہت ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون خبیث موازنہ کر رہا ہے🤔

جی جی نہ ان لوگوں اور ان لوگوں کا۔۔۔کھوتے گھوڑے ایک برابر نہیں ہو سکتے

Because PTI wala kanjar kana tha

کیوں تم لوگوں نے جو کچھ بویا ھے وہی کاٹو گے ناں

او کنجراں دا سی۔اے قران کے حافظوں اور قاریوں کا ھے

جی بالکل صحیح فرمایا کہاں پی ٹی آئ والے کنجر خانے کی پیداوار اور کہاں محب وطن اسلام پسند

ایسا ہی ہے پی ٹی آئی کا مجرا تھا یہ دھرنا ہے

lolz😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھوزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ ImranIsmailPTI fawadchaudhry Dr_KMSOfficial pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI fawadchaudhry Dr_KMSOfficial pid_gov ImranKhanPTI koi hai jo ponky nu chup krwaeey ga.....!!! FawadChaudhary Ponka
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھوزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ PTIofficial ImranIsmailPTI PTIofficial ImranIsmailPTI Khoob PTIofficial ImranIsmailPTI Fawaad chodhry ka faida kya hy koi ye to batai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتےہیں، گورنر سندھپاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتے ہیں، گورنر سندھ Aur POLITICIANS dil khol kay awaam ki G maarte hain Aur wo sub apkay. Selected Pm ki sister kha jati hain اور پارٹیاں چلتی ہیں ۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے: آئی جی سندھ کلیم امامآئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے، دہشت گردی کی 252 الرٹس جاری کی گئیں جنھیں ہم نے ختم کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »