پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

ٹیلیفونک گفتگو میں گورنر سندھ نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو وزیراعظم کا پیغام پہنچایا کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان باہمی احترام کا رشتہ ہے۔

عمران اسماعیل نے گفتگو کے دوران کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے اس کے ساتھ آگے چلنے کی خواہاں ہے اور یہی وزیراعظم پاکستان کی پالیسی ہے۔ گورنر سندھ نے مزید کہ مستقبل میں بھی ملک، بالخصوص سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کے حل کے لئے تحریک انصاف ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتےہیں، گورنر سندھپاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتے ہیں، گورنر سندھ Aur POLITICIANS dil khol kay awaam ki G maarte hain Aur wo sub apkay. Selected Pm ki sister kha jati hain اور پارٹیاں چلتی ہیں ۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ سرکار کی صفائی مہم، ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہو سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ سرکار کی صفائی مہم، ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہو سکےسندھ سرکار کی صفائی مہم، ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہو سکے pid_gov MediaCellPPP Sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک Taliban ko bej do kashmir 3 din me bahrat gahib hoga insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں خواتین کے صرف 25 فیصد بینک اکاؤنٹس ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرکراچی : گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے صرف 25 فیصد بینک اکاؤنٹس ہیں، ہمارا مذہب خواتین کو مالیاتی امور سے دور رہنے کا درس نہیں دیتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »