اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے: آئی جی سندھ کلیم امام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے: آئی جی سندھ کلیم امام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر آئی جی سندھ کلیم امام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز میں سات فی صد کمی آئی ہے، قتل کی وارداتوں میں بھی کمی آئی ہے۔

انھوں نے کہا کراچی ایک میگا سٹی ہے جس کا شمار چھٹے پرامن شہر میں ہو رہا ہے، 24 گھنٹے کوشش کر رہے ہیں کہ سسٹم میں بہتری آ سکے، سیف سٹی پراجواضح رہے کہ آئی جی سندھ کلیم امام نے کراچی میں ایک ورکشاپ میں خطاب کے دوران کہا تھا کہ اگر میری ساس سے کوئی چوڑیاں اتار کر لے جائے تو ازدواجی زندگی کیسی ہوگی، صبح جب فون کی گھنٹی بجتی ہے تو پہلے آیت الکرسی پڑھتا ہوں پھر فون اٹھاتا ہوں، میری ساس بھی لٹی ہیں، بھانجا بھتیجا بھی لٹا ہے، بہن بھائی بھی لٹے ہیں۔گزشتہ روز ایکسائز انسپکٹر کو بھی بھتے کی پرچی ملی، جس...

شہر قائد کے ضلع وسطی میں بھتہ خوروں نے ایکسائز انسکپٹر کو ان کے گھر پر بھتے کی پرچی کے ساتھ گولی بھی بھیج دی تھی، انھوں نے نارتھ ناظم آباد تھانے میں درخواست جمع کرائی تو پولیس نے کہا کہ دوبارہ ملزمان کی کال آئے گی تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔ آج اسٹریٹ کرائمز پر اے آر وائی نیوز نے خصوصی پروگرام کیا جس میں رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا جو آئی جی خود کو غیر محفوظ سمجھے تو انھیں فوراً گھر چلے جانا چاہیے۔ تاہم ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کہا کہ آئی جی سندھ کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر دکھایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں: خرم شیر زمانپی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی کامیابیوں سے کراچی میں امن قائم ہوا ہے لیکن 4 سے 5 سال میں اسٹریٹ کرائم کی واردتیں کم نہیں ہوئیں، میں اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ اگر سندھ اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلی اور سینٹ اور قومی اسمبلی چاھے اور ایمانداری سے ساتھ دیں تو انشاءﷲ بہت جلد اسٹریٹ کرائم ختم کیئے جاسکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی'اس کے منہ سے نحوست ٹپک رہی ہے دو چھوڑ چھ میں بھی تقسیم ھو جاۓ مسلم لیگ ن وھی ہے جو میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے اور لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل شکر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »