راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: راولپنڈی میں ڈینگی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے، ڈینگی بخار سے 34 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی م

چھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، ڈینگی کے حملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں جس سے ڈینگی سے متاثر مریضوں کی تعداد 7 ہزار آٹھ سو 86 ہوچکی ہے جبکہ 34 افراد ڈینگی بخار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

راولپنڈی سیکرٹری ہیلتھ کا کیمپ آفس، وزیراعلی کی سخت ہدایات اور تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں اضافی انتظامات کے باوجود ڈینگی مچھر کسی کے قابو میں نہیں، ڈینگی مچھر کو شکست دینے کے لیے پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو بھی تبدیل کیا تھا اور لاہور سے ڈینگی ایکسپرٹس کی ٹیمیں اور موبائیل ہیلتھ یونٹس بھی راولپنڈی منتقل کردئیے گے تھے لیکن ڈینگی مچھر قابو میں نہیں آرہا، شہریوں پر ڈینگی کے وار سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوچکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئیاسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث اس مرض سے متاثرہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے 50 ہزار مریض، 250 جاں بحقملک میں ڈینگی کے 50 ہزار مریض، 250 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang ڈینگی کے مریضوں کو عمران کھان کی تقریر سناؤ۔ اللہ تعالیٰ مدد اور رحم کرے۔۔ The cases of their death must be registered as culpable homicide against respective provincial governments. The federal govt should also be made a party to it.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹکراچی: ڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مزید 167 نئے کیس جبکہ سندھ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مزید 167 نئے کیس جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے 10 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز،250 جاں بحقملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز،250 جاں بحق Pakistan DengueFever Spreading Patients Hospitals pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »