وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ PTIofficial ImranIsmailPTI

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے،شوکت خانم میرے دل میں ہے، ہماری خواہش تھی کہ شوکت خانم کراچی میں بنے، کراچی سے لوگ علاج کے لئے باہر جاتے تھے، دنیا میں ایسے ادارے کم ہیں جہاں کینسر کا علاج مفت کیا جا سکے، شوکت خانم وہ ادارہ ہے جس نے چندے میں کبھی خیانت نہیں کی، جب تک کینسر کی آگاہی نہیں ہوگی اس کا علاج ممکن نہیں ہوسکے گا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ...

کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے،شوکت خانم میرے دل میں ہے، ہماری خواہش تھی کہ شوکت خانم کراچی میں بنے، کراچی سے لوگ علاج کے لئے باہر جاتے تھے، دنیا میں ایسے ادارے کم ہیں جہاں کینسر کا علاج مفت کیا جا سکے، شوکت خانم وہ ادارہ ہے جس نے چندے میں کبھی خیانت نہیں کی، جب تک کینسر کی آگاہی نہیں ہوگی اس کا علاج ممکن نہیں ہوسکے گا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں کچھ نہیں چل رہا، خواجہ اظہار سے کل بات ہوئی فواد چوہدری نے جو بات کی اس سے ماحول خراب ہوا، وزیراعظم سے بات کریں گے اور اس سے ہمارا اتحاد متاثر نہیں ہوگا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی وارداتوں پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے کراچی میں بوری بند لاشوں کا دور بھی دیکھا ہے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے لیکن آئی جی سندھ اور ایڈریشنل آئی جی کراچی اسٹریٹ کرائم کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم ہر گلی کے کونے پر پولیس اہلکار کو تعینات نہیں کرسکتے۔گورنرسندھ نے کہا کہ جو بھی کراچی میں کچرے کی بات کرتا ہے ہم ان کے ساتھ ہیں، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ مکمل طور پر ناکام ہوا ہے، کچرا اٹھانا کے ایم سی کا کام ہے اسے کرنے دیا جائے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان باہمی احترام کا رشتہ ہے، حکومت مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی ایم کیو ایم پر تنقید کے بعد وفاقی حکومت نے مداخلت کی اور وزیراعظم کی ہدیات پر گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے کنونیئر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔گورنر سندھ نے دورانِ گفتگو وفاقی وزیر کو عمران خان کا پیغام بھی پہنچایا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان باہمی احترام کا رشتہ ہے اور حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے مینڈیٹ کا احترام بھی کرتی ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مستقبل میں بھی ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کے ساتھ چلنا چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان دورۂ ایران سے واپسی پر ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial ImranIsmailPTI Fawaad chodhry ka faida kya hy koi ye to batai

PTIofficial ImranIsmailPTI Khoob

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتےہیں، گورنر سندھپاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتے ہیں، گورنر سندھ Aur POLITICIANS dil khol kay awaam ki G maarte hain Aur wo sub apkay. Selected Pm ki sister kha jati hain اور پارٹیاں چلتی ہیں ۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں: خرم شیر زمانپی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی کامیابیوں سے کراچی میں امن قائم ہوا ہے لیکن 4 سے 5 سال میں اسٹریٹ کرائم کی واردتیں کم نہیں ہوئیں، میں اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ اگر سندھ اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلی اور سینٹ اور قومی اسمبلی چاھے اور ایمانداری سے ساتھ دیں تو انشاءﷲ بہت جلد اسٹریٹ کرائم ختم کیئے جاسکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ الیکٹرونک مارکیٹ پر گاڑی سے اترے اور روڈ پر کچرا دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ Usman buzar sb ko nazar ata hy k wo kuvh nhi kr rha 1 saal sy..ye pent coat wala jahil,naehal r Dramybaz kisi ko 12 saal sy nazar nhi aa rha hy k is ny kuch nhi suit boot wala dramybaz q nazar aye ga sb ko,q k be ameer nalaik hy r Buzdar gareeb nalaik. its easy to clean Karachi but the main thing which the Govt and people of Karachi is missing that they throw more and more waste in the streets and in the main whole of city first make and give awareness about waste how to throw it in the BIN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہوزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah Visited KarachiAreas SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »