ڈالر سستا ہو گیا ، چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی

قیمت میں مجموعی طور پر 47 پیسے کی کمی ہوئی اور آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں مزید 8 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت 8 پیسے کمی کے باعث 155 روپے 98 پیسے پر آ

گئی جبکہ گزشتہ جمعہ کی شام کاروبار کے اختتام پر ڈالر 156 روپے 6 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی آ گئی ہے ، 100انڈیکس میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 34 ہزار 475 پر تھا تاہم اس میں 51 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 423 پوائنٹس پرآ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

34کروڑ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری سے متعلق حکومتی خوشخبری جعلی نکلیwww.24newshd.tv 🤔🤔 پا دیو ایوی پٹواریاں تے 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے کیپٹن صفدر کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائر ڈ صفدر کی کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنونی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئیں گے تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا10:59 AM, 13 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی:اپنے انتہا پسند اور جنونی رویے کی وجہ سے اب کس منہ کے ساتھ مودی پاکستان آرہا ہے.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری سفر بالآخر اختتام کو پہنچ گیا' - Entertainment - Dawn NewsPta hai L ka khoobroo Just another gimmick........nothing new
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو کپتان بنا دیا گیاگیانا (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیانا ایمیزون کی قیادت کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شعیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

4000 سے زائد پاکستانیوں کو بیرون ملک سمگل کرنیوالا شخص بالآخر پکڑا گیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »