ایران سے لوٹتے ہی وزیراعظم نے آج وزیروں کو بلا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

آج ایک بجے ہو گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم دورہ چین اور ایران پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اقتصادی تعاون تنظیم کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس کے دوران نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈ کے ایم ڈی کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر کا معاملہ، سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج پالیسی بورڈ کے ممبر کی تعیناتی کا معاملہ اور اسلام...

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں غیر قانونی تمباکو کی پیداوار اور سمگلنگ روکنے کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے نئے ماسٹر پلان پر بھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ریسٹرکچرنگ پر بریفنگ بھی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔کابینہ عوامی مفاد کے منصوبوں پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لے گی جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی پراپرٹیز کے ڈیٹا بینک پر بھی کابینہ کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقاتوزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کیلئے کوششوں کا خیر مقدمایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کیلئے کوششوں کا خیر مقدم Pakistan Iran PMImranKhan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ForeignOfficePk JavadZarif ForeignAffairsMinisterOfIran JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ثالث بن گئے،اہم دورے پر ایران روانہ10:40 AM, 13 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن:وزیراعظم ایران روانہخطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن: وزیراعظم ایران روانہ پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ثالثی مشن : وزیراعظم آج ایران پرسوں سعودی عرب جائیں گےApnye mulke ka Karo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ - Pakistan - Dawn Newsیے پاگل التجا کرتا پہرتا ہے کہ ملاقات کا موقع دیدو 😄😆😆😛 یہ ڈرامہ ہے ۔ اس کو بس show off کرنے کا شوق ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »