ترک حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے شام نے شمالی حصے میں فوج بھیج دی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اگر ترک حملے نہیں روکے گئے تو 8 برس سے جنگ کا شکار ملک شام میں ایک اور انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، امدادی تنظیموں نے خبردار کردیا مزید پڑھیں Turkey Syria DawnNews

بے گھر افراد کے کیمپ کے قریب ترکی کی بمباری کے نتیجے میں داعش سے وابستہ افراد کے 800 رشتہ دار فرار ہوگئے — فوٹو: رائٹرز

ترک حمایت یافتہ فورسز نے بین الاقوامی سطح پر انقرہ کی جانب سے آپریشن پر تنقید کے باجود گزشتہ روز سرحد پر اہم پیش قدمی کرتے ہوئے لڑائی جاری رکھی۔ شامی مبصر گروپ برائے انسانی حقوق نے کہا کہ گزشتہ روز شام کے شمال مشرقی علاقے میں شہریوں اور صحافیوں پر مشتمل گاڑیوں پر ترک فضائی حملے میں 26 شہری ہلاک ہوئے جن میں ایک صحافی بھی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترک حملے نہیں روکے گئے تو 8 برس سے جنگ کا شکار ملک شام میں ایک اور انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی فوج کو وہاں سے بے دخل کرنے کے اچانک فیصلے کے فوری بعد کیا، جبکہ ٹرمپ کے فیصلے کو واشنگٹن میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کردستان مومنٹ کے دہشت گرد گروہوں کے سہولت کار شور مچا رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک فوج کا آپریشن جاری،حملوں میں کرد ملیشیا کے 399اہلکار ہلاکwww.24newshd.tv 'There is loss of Turkish soldiers too that west not giving news. Soil of Turkey should be protected to be ruled by Turkey to prevent any non state actors. But Kurds must not be punished to fight against Daesh that made by USA and Turkey to punish BasharatUlAssad.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترک فوج کا آپریشن، 2 لاکھ شامی شہری نقل مکانی پر مجبورترک فوج کا آپریشن، 2 لاکھ شامی شہری نقل مکانی پر مجبور تفصيلات جانئے: DailyJang ترکی کے فوجی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگونشام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگون تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی شیلنگ، 10 ترک شہری ہلاکدمشق (ویب ڈیسک) ترکی کے شامی سرحدی علاقے پر کرد ملیشیا کے حملے میں 10 ترک شہری ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کو ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، ترک وزیر خارجہنیٹو کو ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، ترک وزیر خارجہ Turkey Solidarity NATO Threats SecretaryGeneralJensStoltenberg ForeignMinisterMevlutCavusoglu Syria Operations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں جاری ترک حملے روکنے کیلئے سرکاری افواج اور کردوں کے درمیان معاہدہTurk bara zalim nekala saudi ki trha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »