18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر کو کراچی سے حکومت کے خلاف احتجاج کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومتیں صوبوں کے وسائل اور عوام کے حقوق کو سلب کرلیتی ہیں، عوام کے معاشی حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی پولنگ ایجنٹ کو باہر پھینکنے نہیں دیں گے، گنتی ان کے سامنے ہوگی، لاڑکانہ سے پیغام جائے گا اور وفاق ہلے گا کہ پاکستان کی عوام حکومت کو گھر بھیجنے کو تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے پیارے بلاول اگر پاکستانیوں میں ذرا غیرت کا مادہ سمجھ بوجھ ھو تو 2 پارٹیوں پر ھمیشہ کے لیے لعنت بھیج دیں ایک آپ کی اور دوسری نواز سریف کی مگر بد قسمتی سے پاکستانیوں کی سدھ بدھ ماری ھوئ ھے 40فیصد کی اللہ پاکستانیوں کو عقل عطا فرمائے آمین

Yeh sirf londay bazo kay sath jaiga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاببلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاب BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: سینیٹر مصطفیٰ نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں روک سکتا۔ Qanoon hai follow kar nahi toh dq hojayega Is he going there Frist time after winning election. جاھل انسان وہاں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور وہ بطور رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،، جیسا جاھل لیڈر ویسے سپورٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn Newsپاکستان دشمن ہے Coward thieves bring back money looted I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلب - ایکسپریس اردوناصر حسین شاہ، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، گھنور اسران، شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کو بھی نوٹسز جاری کیا نوٹس ؟ کے مردوں کی سیٹ پر ایک کھسرا کیسے ایم این اے ہے Ye hokomt kry ga chor ki olad امی ی ی ی کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رتوڈیرو : ایچ آئی وی سینٹر کا قیام، بلاول افتتاح کرینگےرتوڈیرو : ایچ آئی وی سینٹر کا قیام، بلاول افتتاح کرینگے۔ رتو ڈیرو ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر تمام حاملہ خواتین اور بچوں سمیت تمام افراد کیلئے ہوگا Aur us HIV Centre ka pehla patient Jo hoga is ka nam hai BBhuttoZardari
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »