جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، 14 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو: جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سولہ لاپتہ ہیں۔ موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متاثرہ علاقوں سے لاک

ھوں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔

جاپان میں سمندری طوفان ہاگیبس سے تباہی، تیزہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔ پانچ لاکھ افراد تک بجلی کی سپلائی معطل ہے۔ درجنوں ڈیم بھر جانے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ دریا پر بنا ریلوے پُل ٹوٹ گیا۔ ساٹھ سال کےتاریخی طوفان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو انتالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت نقصان ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدمایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Ye yahoodi ejent. Muslim mumalik ko jor rha he. Aysa ejent kabool he ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial لال بتی کے پیچھے لگا دیا گیااے۔ ۔ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Iran & the wahabis have their national interests plus foreign influence on them, they will not care abt Pakistan’s Selected puppet ImranKhanPTI , Pakistani establishment plays Pimp role for their masters, pakistan is a fake state, was installed to watch powers in the region
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کا خطرناک ترین طوفان آگیا مکانوں کی چھتیں اڑگئیں ہلاکتوں کا خدشہ10:33 AM, 12 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ٹوکیو:جاپان کی تاریخ کا خطرناک طوفان ٹوکیو سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مصروفیات،کابینہ اجلاس کی تاریخ تبدیلوزیراعظم کی مصروفیات،کابینہ اجلاس کی تاریخ تبدیل 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوڈان کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹسسوڈان کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس Sudan Appointed FirstWomanChiefJustice SupremeCourtJudge NematAbdallahKhair سوڈان کی تاریخ اردو ادب میں کسی کے پاس ہے تو وہ ادہر شئر کر دیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار11:08 AM, 13 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »