لمپی اسکن کی دوسری ممکنہ لہر، پنجاب میں بھینسوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لمپی اسکن کی دوسری ممکنہ لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔ DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ لمپی اسکن ویکسینیشن کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دی ہے، لمپی اسکن کے موثر کنٹرول کیلئے وسیع پیمانے پر 60لاکھ ڈوز مہیا کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب نے دوسرےصوبوں کی نسبت ویکسین کم نرخ پرخریدی ہے، صوبے

میں اڑھائی کروڑ سے زائد مویشی اور 2 کروڑ 84 لاکھ سے زیادہ بھینسیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دیہات میں37 فیصد آمدن لائیو اسٹاک سےحاصل کی جاتی ہے، لائیواسٹاک پنجاب بھر میں مختلف بیماریوں کی ویکسین کی200 ملین ڈوز مفت فراہم کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنجاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: لاشوں کی بیحرمتی کیس پنجاب حکومت کا جواب مستردنشتر ہسپتال ملتان میں لاشوں کی بے حرمتی اور لاوارث لاشوں کی شناخت کے لیےدرخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا جواب مسترد کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرح گوگی راج کا خاتمہ خیبرپختونخوا میں سفید بزدار بھرپور انداز سے الیکشن لڑیں گے: رانا ثنا اللہفرح گوگی راج کا خاتمہ، خیبرپختونخوا میں سفید بزدار ، بھرپور انداز سے الیکشن لڑیں گے: رانا ثنا اللہ مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShahbazSharif Elections2023 Farahgogi PTI ImranKhan RanaSanaullahKhan pmln_org PresPMLNPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »