پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیا Governor Punjab Caretaker Cmpunjab

دونوں رہنماؤں کی طرف سے نام فائنل نہ ہونے پر اب معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا، کمیٹی بھی ناکام رہی تو الیکشن کمیشن پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کرے گا۔

ادھر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل A2241 کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف کا مقرر مدت کے اندر نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔ Since the CM & Leader of the Opposition failed to agree on any name for care-taker CM within the stipulated time in accordance with Article 224, I have written a letter to the Speaker, so that the process can be taken forward as per Article224A.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بھائی اور نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ؟03:19 PM, 16 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔ یہ بھی لوگوں سے اب گالیاں کھائے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الٰہی نے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا.چودھری پرویز الٰہی نے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا. CMPunjab GovernorPunjab Letter ChPervaizElahi PunjabGovt CaretakerCM MBalighurRehman CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو تین نام بھجوا دیئےلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے نگراں حکومت کیلئے تین نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوادیئے۔........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، پرویز الٰہی نے گورنر کو 3 نام بھجوا دیئےلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ کیلئے پرویز الہیٰ نے جو نام دیے ان پر بہت زیادہ اعتراض نہیں: ملک احمد خاننگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے احسن بھون کے نام پر بھی اتفاق کیا تھا لیکن احسن بھون نے شکریہ ادا کرتے ہوئے معذرت کرلی: رہنما ن لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں کو غیر سنجیدہ قرار دیدیا07:06 PM, 17 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں کو غیر سنجیدہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »