لکسمبرگ کے وزیرِاعظم کو پاکستانی آم بھا گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری نے لکسمبرگ کے وزیرِ اعظم زیویر بیٹل کے ساتھ ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے لکسمبرگ کے وزیرِ اعظم زیویر بیٹل کے ساتھ ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری سے لکسمبرگ کے وزیر اعظم کی ملاقات ہوئی تو پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ان سے پاکستان کے آموں کے بارے میں پوچھا۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بلاول بھٹو نے زیویر بیٹل سے سوال کیا کہ کچھ وقت پہلے پاکستانی آم لکسمبرگ بھیجے تھے، آپ ان کے بارے میں کیا کہیں گے؟لکسمبرگ کے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بلاول بھٹو میرا جواب جانتے ہیں، مجھے وہ آم بہت پسند آئے اور وہ بہترین تھے۔

زیویر بیٹل نے آم بھیجنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلاول مجھے لکسمبرگ میں پاکستانی آموں کا سفیر بنانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر حسین کا فیروز خان پر ہتک عزت کیس کا نوٹس بھیجنے اور نمبرز آوَٹ کرنے پر اظہار برہمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی  اداکار یاسر حسین  نے اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر اداکار  فیروز خان کو آڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہبلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

250 ارب کی جائیداد وراثت میں پانے والے نظام مکرم جاہ جن کی وفات دو کمرے کے فلیٹ میں ہوئی - BBC News اردوپرتعیش طرز زندگی اور جائیدادوں اور شاہی محلات کی دیکھ بھال میں غفلت کے باعث وہ دولت ختم ہو گئی جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ کبھی ختم نہیں ہو گی۔۔۔ جو سمندر کا کبھی مالک تھا آج قطروں کا محتاج ہوا دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگاپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر اوور سیز پاکستانی کو کنگال کر دیاایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر اوور سیز پاکستانی کو کنگال کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یشال شاہد کا مداحوں کو ذہنی تناؤ کو سنجیدگی سے لینے کا مشورہلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستانی گلوکارہ یشال شاہد نے ذہنی تناؤ میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں کو بیماری کو سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »