پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج Islamabadhighcourt Punjabassembly Kpassembly

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی گئی۔

استدعا کی گئی ہے کہ وجوہات بیان کیے بغیر اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ آئین کے مطابق اسمبلیوں کی مدت پانچ سال ہے۔ درخواست گزار کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل عوامی مینڈیٹ کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے، سیاسی مقاصد کے لیے اسمبلی کی تحلیل سے معاشی مشکلات کے شکار ملک کے خزانے پر ایک اور بوجھ پڑے گا۔

شہری شوکت راشد کی درخواست میں سیکرٹری پارلیمانی امور اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریمحکمہ قانون پنجاب نے اسمبلی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر تحلیل کی گئی ہے، اسمبلی کی تحلیل 14
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزیپنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا منگل کو اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری منگل کے دن گورنر کو ارسال کردی جائے گی، محمود خان SaleemKhanSafi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مطلب ۔۔ ڈاکو راج ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوانےکا اعلان کردیاپشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کیلئے سمری منگل کے روز گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے ٹوئٹ کیا Corruption ke bad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ SyedSarfrazBuk3 چو... کے رکھ دے گا خان میں نے اس ٹویٹ کی سکرین شوٹ لے لی ہے۔۔۔۔ اگر یہ یہ بات جھوٹ نکلی تو دیکھا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »