پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری Punjabassembly Pakistan

محکمہ قانون پنجاب نے اسمبلی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر تحلیل کی گئی ہے، اسمبلی کی تحلیل 14 جنوری رات 10 بج کر 10 سے ہوگی۔یاد رہے وزیراعلیٰ پنجاب نے گورنر محمد بلیغ الرحمان کو اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس بھیجی تھی، گورنر پنجاب نے سمری پر دستخط نہیں کئے جس کے بعد آئینی طور 48 گھنٹے بعد اسمبلی از خود تحلیل ہو گئی ہے، اسمبلی تحلیل کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی...

واضح رہے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نگران سیٹ کی تشکیل تک بطور وزیراعلیٰ فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب ۔۔ ڈاکو راج ختم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی تحلیل، نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گینوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب سے کوئی فیصلہ نہیں آیا۔ تفصیلات جانیے: PunjabAssembly PunjabAssemblyDissolution DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکاننوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیراعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے: ذرائع Hogeya jari janab سیاست_کا_سلطان_عمران_خان۔ نیا الیکشن بھی آ گیا پر وہ ابھی تک نہ آیا جو لندن دوائ لینے گیا تھا🤣🤣 VoteForTarazu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کی تحلیل کی سمری سے متعلق اہم اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی کو تحلیل کر نے کی سمری گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو موصول ہو چکی ہے جس کی انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا۔چودھری پرویزالٰہیعمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا۔چودھری پرویزالٰہی ChPervaizElahi PTI PMLNQ ImranKhanPTI PunjabGovt PunjabAssembly ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial SardarSibtain Mian_MUR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس عمران خان کی آواز پر لبیکچودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس، عمران خان کی آواز پر لبیک Detail News: PTI ImranKhan PervaizElahi PTIofficial ImranKhanPTI ChParvezElahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Detail News: PMLN PunjabAssembly RanaSanaullahPK pmln_org CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »