فرانس: ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کی حمایت میں جگمگا اٹھا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس: ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کی حمایت میں جگمگا اٹھا arynewsurdu

فرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی حکومت کیخلاف برسر احتجاج مظاہرین کی حمایت میں روشنیوں سے تحریر کردہ نعروں سے جگمگا اٹھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ سال 22 سالہ کُرد خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاک ہو گئی تھی۔ انہیں ایرانی قانون کے مطابق سر ڈھانپے بغیر بازار میں گھومنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ 16 ستمبر کو مہسا امینی کی موت کے بعد ایران مسلسل چار ماہ سے عوامی احتجاج کی زد میں ہے اور احتجاج کرنے اور ان کی حمایت پر اب تک دو افراد کو پھانسی اور ہزاروں افراد کو جیل بھیجا جا چکا ہے تاہم احتجاج نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے ایرانی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ اب فرانس میں مشہور زمانہ ایفل ٹاور کو روشنیوں سے جگمگا کر ایرانی مظاہرین کی حمایت کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھافرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھا Iran Protesters France Paris EiffelTower Slogans Display LightUp Iran_GOV IRIMFA_EN Amirabdolahian
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھافرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی حکومت کے لیے مسلسل بر سر احتجاج ایرانی مظاہرین کی حماہت میں روشنیوں سے تحریر کردہ نعروں سے جگمگا اٹھا۔ ایرانی مظاہرین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میو ہسپتال میں ادویات اور سرجیکل سامان کی قلت ایک ہفتے سے آپریشنز متاثرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے میو ہسپتال میں ادویات اور سرجیکل کے سامان کی قلت کے باعث سرجیکل ٹاور میں ایک ہفتے سے آپریشنز کا عمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی معمرترین خاتون 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںسسٹرآندرے کے نام سے مشہور فرانسیسی راہبہ دنیا کی معمر ترین خاتون لوسیل رینڈن 118 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔لوسیل رینڈن 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیداہوئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی معمرترین خاتون 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںلوسیل رینڈن 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیداہوئی تھیں، 108 برس کی عمر تک کام کاج میں خود کومصروف رکھا۔ ہمارے ہاں 125 کے عمر کے موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی سفارت خانے کی پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمتایرانی سرحد سے پنجگور میں دہشتگردی کی کارروائی میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »