لنکڈ اِن ڈیٹا کے مطابق سعودی عرب کے ان شعبو‌ں میں ملازمتیں بڑھ گئی ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لنکڈ اِن ڈیٹا کے مطابق سعودی عرب کے ان شعبو‌ں میں ملازمتیں بڑھ گئی ہیں arynewsurdu

ریاض: کاروبار سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ اِن ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے کئی شعبے ہیں جن میں سعودی عرب میں ملازمتیں بڑھ گئی ہیں۔کے مطابق لنکڈاِن ڈیٹا سے ظاہر ہوا ہے کہ ماحولیات اور ڈیجیٹل سیکیورٹی سعودی عرب میں ایسے شعبے ہیں جن میں ملازمتوں کے مواقع بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔

نئے جاری کردہ لنکڈاِن ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیلز، ٹیکنالوجی، اور پائیداری ایسے شعبے ہیں جن میں سعودی عرب میں سب سے زیادہ تیزی سے بھرتیاں ہو رہی ہیں، اور تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ کمپنیوں میں بھرتی کے سلسلے میں ماحولیات کا عنصر ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور ماحولیاتی مینیجر ایسی جاب ٹائٹل ہے جسے مملکت میں سب سے زیادہ توجہ دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جن 10 سر فہرست شعبوں میں ملازمتوں کے مواقع بڑھے ہیں، ان میں سیلز ریپریزنٹیٹو، ایچ آر کے ماہرین، اور ویب سائٹس کے بیک اِنڈ دیولپرز بھی شامل ہیں۔ ماحولیات کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی آپریشنز ایسا شعبہ ہے جسے کمپنیاں بہت توجہ دے رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ سائبر سیکیورٹی مینیجرز کی جاب بھی ٹاپ 10 فہرست میں شامل ہے۔لنکڈاِن پریس ریلیز کے مطابق سعودی عرب جس طرح ڈیجیٹل انقلاب سے گزر رہا ہے، اس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے میدان میں ڈیٹا اور آٹومیشن کے شعبوں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں، اس لیے ہر دس میں چار ملازمتیں سائبر سیکیورٹی، ڈیٹا انالسز اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں ہو رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اس وقت کہاں برف باری ہورہی ہے؟سعودی عرب کے شہر تبوک میں برف باری شروع ہوگئی، پورے سعودی عرب میں اس وقت موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ طریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت چین کی جگہ سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، رپورٹرپورٹ کے مطابق بھارت کی آبادی 2022 کے اختتام پر 1.417 ارب تک پہنچ گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرمایہ کاری کے لحاظ سے سعودی عرب آگے رہے گا یا عرب امارات؟ایک صنعتی رپورٹ میں سعودی عرب کی 2023 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں عرب امارات کو پیچھے چھوڑنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ادویات کی قلت گردوں کےٹرانسپلانٹ بند : پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹادویات کی قلت ، گردوں کےٹرانسپلانٹ بند : پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Medicine Shortage KidneyTransplant Injections PKLI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 19, 2023, لاہور, Page 1,بلاول کی ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے بانی سپین سعودی عرب کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں Detail News: Newspaper Nawaiwaqt BilawalBhuttoZardari spain SaudiaArabia Pakistan GovtofPakistan BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خاتون یو این سیکریٹری جنرل کے دفتر میں آفیسر تعیناتنئی پوزیشن پر سعودی خاتون امن، ماحولیات، خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تنازع اور معلوماتی منیجمنٹ کے شعبوں میں کام کریں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »