بھارت چین کی جگہ سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، رپورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت چین کی جگہ سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، رپورٹ

اس کے مقابلے میں چین کے محکمہ شماریات نے 17 جنوری کو بتایا تھا کہ ملکی آبادی 1.412 ارب ہے اور 1961 کے بعد پہلی بار آبادی میں کمی آئی ہے۔بھارت میں 50 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو تیزی سے بڑھنے کا امکان ہے۔

ڈبلیو پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کو توقع ہے کہ بھارت رواں سال کسی وقت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بنے گا مگر 2022 کے اختتام تک ہی اس کی آبادی چین سے زیادہ ہوچکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 18 جنوری کو بھارت کی آبادی 1.423 ارب ہو چکی ہے جبکہ ایک اور تحقیقی ادارے Macrotrends کے خیال میں بھارتی آبادی 1.428 ارب تک پہنچ چکی ہے۔

بھارت کی جانب سے 2021 میں مردم شماری کا ڈیٹا جاری ہونا تھا مگر وہ اب تک جاری نہیں کیا گیا کیونکہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مردم شماری کا عمل تاخیر کا شکار ہوا۔ ڈبلیو پی آر کے مطابق اگرچہ بھارت میں آبادی کی شرح میں اضافے کا عمل سست ہوگیا ہے مگر کم از کم 2050 تک آبادی میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیابھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی آبادی میں بتدریج کمیدنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی جارہی ہے، تجزیہ نگاروں نے اسے معاشی صورتحال کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک چین آبادی بحران کا شکاردنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد پہلی بار شرح پیدائش میں اتنی کمی ہوچکی ہے کہ اسے آبادی کے بحران کاسامنا ہے۔ میڈیا کے مطابق چین کی آبادی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی آبادی میں 60 سال میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کمیدنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو آبادی میں کمی کے بحران کا سامنا ہے۔ بیجنگ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال چین کی آبادی میں 60 سال میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کمی ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی آبادی میں 6 دہائیوں بعد پہلی بار کمی2022 میں چین کی آبادی میں 1961 کے بعد پہلی بار کمی ریکارڈ ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.58 فیصد کمی ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ادارہ شماریات کی جانب سے صنعتی پیداوار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ  رواں مالی سال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »