نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu jacindaandern newzealand

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا کہ کہ وہ اگلے ماہ سات فروری کو مستعفی ہوجائیں گی۔

انھوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں نئے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے اور میرا الیکشن لڑنا کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت تک ایک الیکٹورٹ ایم پی کے طور پر کام کرتی رہوں گی۔ آرڈرن نے کہا کہ ان کے استعفے کے پیچھے کوئی راز نہیں ہے، بطور وزیراعظم ان کا دور بھرپور مگر چیلنجنگ رہا ہے۔ میں اس لیے نہیں جا رہی کیونکہ یہ مشکل تھا، اگر ایسا ہوتا تو شاید میں دو ماہ بعد ہی عہدہ چھوڑ دیتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں تو لوگ عہدے کے بدلے ایمان دینے کو بھی تیار ھے ،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلانکرائسٹ چرچ : ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران آئندہ ماہ وزارت عظمیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ بڑی اچھی عورت ہے اسکو پاکستان لے کر آو اور دیکھاو شریف اور زرداری فیملی کی اقتدار پر رہنے کی خواہش۔ جانے سے پہلے شہباز شریف سے مشورہ کر لیتی ؟؟؟ با کمال لوگ اور کہاں ہم پاکستانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلانغیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، وہ 7 فروری تک اپنے فرائص سرانجام دیتی رہیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا2017 میں منتخب ہونے کے بعد جیسنڈا آرڈرن نے 37 سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین وزیر اعظم ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا. اس دفعہ ہم عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کی بجائے عزت ، غیرت اور پاکستان کے لئے منتخب کریں گے انشاء اللہ 🤟🏻🇵🇰🤟🏻 اور ادھر پاکستان میں ایک کتا روز روز ذلیل ہورہا ہے۔۔۔۔ لیکن اس نے ابھی تک استعفیٰ دینے کی بجائے ذلیل ہونے کو ترجیح دی ہے۔۔۔ Bad luck for kiwis..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمازون کا 18 ہزار برطرفیوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہایمازون نے اپنی تاریخ کی   سب سے بڑی برطرفیوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے، رواں ماہ کے شروع میں ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باس نے مجھے موٹی اور جسم فروش کہا حراسگی کا نشانہ بننے والی پاکستانی لڑکی کو عدالت نے 50 لاکھ روپے دینے کا حکم دے دیااوٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن )سکاٹ لینڈ میں باس کی جانب سے موٹی اور جسم فروش جیسے الفاظوں کا سامنا کرنے اور حراسگی کا نشانہ بننے والی پاکستانی لڑکی عائشہ زمان سکاٹ لینڈ کونسا اسلامی ملک ہے انکے ہاں شاید یہ بات نارمل ہو۔ گوروں کے ملک میں قانون بھی تو گوروں کے ہی ہیں۔ اب ایسا کیوں عدالت نے فیصلہ دیا یہ تو انکے قانون کی کتاب ہی بتا سکتی ہے۔ باقی واللہ اعلم بالغيب۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سوئٹزر لینڈ میں چینی نائب وزیر اعظم سے ملاقات05:52 PM, 17 Jan, 2023, پاکستان, ڈیووس (سردارشیراز خان) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چین کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سوئٹزرلینڈ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »