لاہور ہائیکورٹ: لاشوں کی بیحرمتی کیس پنجاب حکومت کا جواب مسترد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ: لاشوں کی بیحرمتی کیس، پنجاب حکومت کا جواب مسترد مزید تفصیلات ⬇️ Multan LahoreHighCourt DeadBodies Disrespect NishtarHospital

ساجد محمود سیٹھی نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پنجاب بھر کےہسپتالوں میں لاوارث لاشوں کی شناخت کے نظام پرعمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی ۔عدالت عالیہ نے نشتر

ہسپتال کی چھت سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کے معاملے پر حکومت پنجاب کی جانب سے جمع کرایا گیا مبہم جواب مسترد کردیا، عدالت نے ہدایت کی کہ زبانی جمع خرچ کی بجائے لاشوں کےبائیومیٹرک نظام کی تحریری تفصیلات جمع کرائی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریوں کی گمشدگی پر سندھ حکومت نے معاوضہ ادا کر دیارپورٹ پیش۔سندھ ہائیکورٹ  میں  12شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہونے پر معاوضے کی ادائیگی کے کیس پر سماعت ہوئی ، عدالت کے حکم پر سندھ حکومت نے معاوضہ ادائیگی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو تین نام بھجوا دیئےلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے نگراں حکومت کیلئے تین نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوادیئے۔........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 17, 2023, لاہور, Page 1,عمران فواد چودھری کے وارنٹ معظل الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت جاری رکھے : ہائیکورٹ Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ElectionCommission LahoreHighCourt ImranKhan fawadchoudry PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی بحالی پرججوں کوشہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹادیا گیاسپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستیں جزوی منظورکرلیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »