لاہور: مفت اے سی نہ دینے پر ٹیکنیشن پولیس گردی کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مفت اے سی نہ دینے پر ٹیکنیشن پولیس گردی کا شکار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عام شہریوں کے خلاف پولیس گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس کے خلاف متاثرہ شہری نے ایس ایس پی کو درخواست جمع کرادی۔

درخواست میں متاثرہ شہری نے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکاروں نے مفت اے سی کا مطالبہ کیا تھا لیکن میں نے انکار کردیا، اے سی نہ دینے پر اہلکاروں نے میرے گودام پر چھاپہ مارا اور گودام میں موجود دفتر سے اسلحہ اٹھاکر لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے وہاب ریاض کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ کردیمیچ کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی شین واٹسن اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ’مشتبہ لائسنس‘ کے حامل 141 پائلٹس گراؤنڈ کر دیےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے غیر ملکی سفیروں اور شعبہ ہوا بازی کے عالمی نگراں اداروں کو مطلع کیا ہے کہ پی آئی اے سے وابستہ مشتبہ لائسنس کے حامل تمام 141 پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یو اے ای نے آج سے پاکستان سے آنےوالی تمام پروازیں معطل کردیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »