ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu

کراچی: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی پہنچ گیا، پی ٹی آئی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی بہن نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ سندھ اسمبلی میں بنائی گئی اقرا بھٹو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد رکن اسمبلی دعا بھٹو کو معافی مانگنا پڑ گئی۔ رکن اسمبلی دعا بھٹو کا کہنا تھا کہ بہن نے ویڈیو ہال میں نہیں لابی میں بنائی تھی، انہیں سندھ اسمبلی کی کرسی پر بیٹھ کر ویڈیو نہیں بنانی چاہئے تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم این اے نے اپنی پارٹی کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا، ایم ڈی پی آئی اےپنجگور حادثے میں جہاز کے کپتان یحییٰ سندھیلہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ذرائع ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اختلافات مزید گہرے؟ تحریک انصاف کے ایم این اے نے اپنے ہی حلقے کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کرادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اسلم خان نے اپنے ہی ایم  پی اے عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز جلد این ڈی ایم اے کو دئیے جائیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو دیدی جائےگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے،فواد چوہدریپاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے،فواد چوہدری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم لوٹنے والے گروہ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاریاے ٹی ایم لوٹنے والے گروہ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »