رقص کی دنیا کے مہاراج، غلام حسین کتھک -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلاسیکی رقاص مہاراج غلام حسین کتھک کی برسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1950 میں پاکستان ہجرت کرنے کے بعد انھوں نے کراچی اور لاہور میں اس فن کی تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

فنونِ لطیفہ میں اگر سُر اور تال، راگ راگنیوں کے ساتھ موسیقی، گلوکاری کی بات کی جائے تو کلاسیکی رقص کا بھی ذکر ہو گا جو انسانی جذبات، احساسات کے اظہار کی نہایت لطیف اور دل کش شکل ہے۔

کلاسیکی رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے۔ اہلِ فن کے نزدیک رقص دماغ اور جسم کی موزوں‌ اور مترنم ہم آہنگی کا نام ہے جسے دنیا کی ہر تہذیب نے اپنایا اور اسے فروغ دیا۔29 جون 1998 کو پاکستان کے معروف کلاسیکی رقاص مہاراج غلام حسین کتھک لاہور میں وفات پاگئے تھے۔ مہاراج غلام حسین کتھک 4 مارچ 1899 کو کلکتہ میں پیدا ہوئے۔ رابندر ناتھ ٹیگور کے مشورے پر غلام حسین کتھک کے والد نے انھیں پہلے مصوری اور پھر اداکاری اور کلاسیکی رقص کی تربیت دلوائی۔ رقص میں ان کے استاد لکھنؤ کتھک اسکول کے بانی اچھن مہاراج تھے۔

1950 میں مہاراج غلام حسین کتھک پاکستان آگئے جہاں انھوں نے پہلے کراچی اور پھر لاہور میں رقص کی تربیت دینا شروع کی۔ پاکستان میں ان کے کئی شاگردوں نے اس فن میں‌ نام کمایا اور مقام بنایا۔ حکومتِ پاکستان نے اس فن کے لیے ان کی خدمات اور ریاضت کے اعتراف میں انھیں تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا۔ مہاراج غلام حسین کتھک میانی کے قبرستان میں‌ ابدی نیند سو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیورپول فٹبال کلب کی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیںلیورپول فٹبال کلب کی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کے جہیز میں 50 تکیوں اور 40 رلیوں کی کہانیسندھ کی مختلف ذاتوں، قبیلوں اور برادریوں میں جہاں مختلف روایات دیکھنے کو ملتی ہے، انہی میں ایک روایت بیٹی کو جہیز میں ڈھیروں ڈھیر بستر دینا بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش -نئی دہلی: بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ہوئی ہے بچی کے والد بھی معذوری میں مبتلا ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست وڈیشا سروج تحصیل کے سلکا گاؤں میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کے پیدائشی طور پر ہاتھ اور پیر موجود نہیں ہیں۔ ڈٖاکٹرز …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سیدمنورحسن کے سیاسی مخالفین بھی ان کی دیانت اور اصول پسندی کےمعترف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سید طلحہ منور، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ودیگر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بعض حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم اور ق لیگ کے عشائیہ میں شرکتجی ڈی اے کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اور آزاد رکن اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم کے عشائیہ میں حاضری لگوائی اور (ق) لیگ کے ہاں کھانا کھایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »