اے ٹی ایم لوٹنے والے گروہ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ٹی ایم لوٹنے والے گروہ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزمان کے پاس سے ایک الٹو گاڑی اور ایک ٹیمپو سمیت ستائیس ہزار روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں کونچ تھانہ حدود کا رہنے والا اجیت کمار اور دوسرا کریمن عرف ٹنکو ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لوٹ کے بعد لائنر کا کام کرنے والے اجیت کمار کو حصے میں ایک لاکھ روپیہ ملا تھا جس سے اس نے پچاس ہزار میں ایک پرانا ٹیمپو خریدا ہے جبکہ اس کے گھر سے ستائیس ہزار روپے نقد برآمد ہوئے ہیں بقیہ رقم اس نے خرچ کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ کونچ کا رہنے والے کریمن کو حصے میں دو لاکھ روپے ملے، جس کے بعد کریمن نے دولاکھ ستر ہزار میں ایک الٹو گاڑی خریدی بقیہ نو لاکھ روپے دیگر چار لوگوں کے درمیان تقسیم ہوئے ہیں۔

، ایس ایس پی نے بتایا کہ جھاڑکھنڈ کے ہزاری باغ سے ضمانت پر چھوٹے ملزمان بھی اس واردات میں شامل ہیں ہزاری باغ کے ملزمان نے اس سے قبل بودھ گیا کے اے ٹی ایم سے بھی 26 لاکھ روپے لوٹے تھے، ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم این اے نے اپنی پارٹی کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ سندھ کے بیان کی تردید کر دینیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان کی تردید کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اختلافات مزید گہرے؟ تحریک انصاف کے ایم این اے نے اپنے ہی حلقے کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کرادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اسلم خان نے اپنے ہی ایم  پی اے عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز جلد این ڈی ایم اے کو دئیے جائیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو دیدی جائےگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے،فواد چوہدریپاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے،فواد چوہدری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا، ایم ڈی پی آئی اےپنجگور حادثے میں جہاز کے کپتان یحییٰ سندھیلہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ذرائع ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »