مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا، ایم ڈی پی آئی اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجگور حادثے میں جہاز کے کپتان یحییٰ سندھیلہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ذرائع ویڈیو لنک: DailyJang

کراچی، اسلام آباد پاکستان ایئرلائنزکے ایم ڈی اور سی ای او ائرمارشل ارشد ملک نے کہا کہ مسافروں کی سیفٹی کیلئے مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو گرائونڈ کردیا گیا ہے۔

اسٹاف رپورٹر کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ائرمارشل ارشد ملک نے امریکی سفیر پال جونز کو خط میں لائسنس کے مسئلہ پراعتماد میں لیا ہے، دوسری جانب مشتبہ لائسنس کے معاملے پر غیر ملکی ائیر لائنز نے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ ہوابازی نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے 262 پائلٹس کی فہرست جاری کر دی ہے، جن میں پی آئی اے کے 141، ایئر بلیو کے 9 اور سرین ایئر کے 10 پائلٹس شامل ہیں۔

تجزیے میں لائسنز کی اصلیت مشتبہ پائی گئی جس پر ایوی ایشن ڈویژن نے متعلقہ ایئرلائنز کو فوری ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیئے۔مذکورہ ایئرلائنز کو پابند کی گیا ہے کہ لائٹ سیفٹی اور سیکورٹی جوہات کے باعث مشتبہ لائسنز کے حامل پائلٹس کو فوری طور پر گراونڈ کیا جائے اور حکم کی تعمیل پر مبنی رپورٹ فوری طور پر ایوی ایشن ڈویژن کو ارسال کی جائے۔احکامات کی کاپیاں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بھی ارسال کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کوگراونڈ کردیا ہے، پی آئی اے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں: وزیر ہوا بازی غلام سرور کا انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، پی آئی اے کے 141 ، سیرین ایئر کے 10 اور ایئر بلیو کے 9 کپتان شامل ہیں۔ قومی ایئر لائنز کے 148 پائلٹ گراؤنڈ، 128 کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے، جعلی لائسنس جاری کرنے والے 5 افسر معطل کر دیئے، تمام بھرتیاں گزشتہ دو ادوار میں ہوئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 141 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی - ایکسپریس اردو28 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی ، مشکوک تعلیمی ریکارڈ رکھنے والے کپتانوں کو کام سے روک دیا ہے، غلام سرور خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو سو باسٹھ پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وزیر ہوابازی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دو سو باسٹھ پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وزیر ہوابازیوزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں۔ اسلام آباد میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹس کے 'مشکوک لائسنس کا معاملہ: پی آئی اے کی خدشات پر دلاسہ دینے کی کوشش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »