کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے تفصيلات جانئے: DailyJang

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کو کورونا وائرس کے مریضوں کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیا ہے ، فیصلے پر آج سے عملدرآمد ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا

وائرس کی علامات والے مسافر کو ائیر لائنز ٹکٹ جاری نہیں کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کے لیے ائیر پورٹ پر ماسک ، سینیٹائرز اور سماجی فاصلہ بھی ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 10ہزار سے متجاوزبلوچستان کے 7 اضلاع میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 170 کیس رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »