لاہور، پتنگ بازی کےخونی کھیل نے ایک اوربچی کی جان لے لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، پتنگ بازی کےخونی کھیل نے ایک اوربچی کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang

پتنگ بازی کےخونی کھیل نے لاہور میں ایک اوربچی کی جان لے لی، والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والی چھ سالہ حریم فاطمہ گلے پر ڈور پھرنے سے انتقال کرگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب نےواقعے کا نوٹس لیکر علاقے کے ایس ایچ کو معطل کردیا۔

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ رُک سکا، ساندہ کے علاقے میں 6 سالہ حریم فاطمہ نے گردن پر ڈور پھرنے کےبعد والدین کے سامنے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ موٹرسائیکل سوار محمد عمران نے بتایا کہ وہ فیملی کے ہمراہ ٹاؤن شپ سے شاہدرہ جارہا تھا کہ موٹرسائیکل پر آگے بیٹھی اس کی بیٹی قاتل ڈور کا نشانہ بن گئی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بچی کےوالدین سے گہر ے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی جی لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان کاڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہلاہور (سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان نے گذشتہ روزڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ کیادورے کے دوران نشے کے عادی مجرموں کے لیے 20بستروں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: گلے پر ڈورپھرنے سے 6 سالہ حریم فاطمہ جان کی بازی ہار گئی، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، جس میں کہا گیا قیمتوں میں اضافےکےلیےقواعدضوابط کومدنظرنہیں رکھاگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں درخواست منیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی پیٹرول پمپس بند
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »