معروف قانون دان اے کے ڈوگر انتقال کرگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف قانون دان اے کے ڈوگر انتقال کرگئے تفصيلات جانئے: DailyJang

خاندانی ذرائع کے مطابق معروف قانون دان اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ کے سسر اے کے ڈوگرلاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔

فیملی ذرائع کےمطابق کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر عبداللہ خان ڈوگر المعروف اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی نماز جنازہ میں محدود پیمانے پر لوگوں کی شرکت ہوگی ۔ وکلا تنظیموں نے مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ آئین کی حکمرانی، قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے اُن کی اَن گنت خدمات ہیں، جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

وکلا تنظیموں نے مزید کہاکہ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کو آئینی امور میں مہارت حاصل تھی، کئی اہم آئینی نکات پر انہوں نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانون دان اے کے ڈوگرایڈووکیٹ انتقال کرگئے ،اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ سابق چیف جسٹس مامون رشید شیخ کے سسر تھے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف قانون دان اے کے ڈوگر انتقال کرگئےمعروف قانون دان اے کے ڈوگر انتقال کرگئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلاکراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس جمع کرانے کے لیے پھر مہلت مانگ لیلاہور (آئی این پی ) نیب نے نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں ریفرنس جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »