جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا تفصیلات جانئے: DailyJang

خلیجی ممالک کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل ملکوں میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 72 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے تک خلیجی ملکوں میں متاثرین کی کل تعداد 4 لاکھ 18 ہزار 152 تک پہنچ گئی، ان میں سے 303964 صحت یاب ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جمعے کو شفایاب افراد کی تعداد 2589 رہی اور کل صحت یاب افراد کی تعداد 120471 ہوگئی۔ادھر سلطنت عمان میں کورونا سے متاثرین کی کل تعداد 36034 اور شفایاب افراد کی کل تعداد 19482 ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیاایک ہفتے کےدوران ایل پی جی 15 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم مستقبل میں تینوں فارمیٹس کے کپتان ہونگے، پی سی بی چیف ایگزیکٹولاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بابر اعظم کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی کے فرائض درانجام دیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئی، بجٹ کا 71.2 فیصد کرکٹ پر خرچ ہوگا جبکہ بورڈ آف گورنرز نے مالی سال کے لیے 7.76 ارب پر مشتمل اخراجاتی کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی بجٹ 2020-21 میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »