یو اے ای نے آج سے پاکستان سے آنےوالی تمام پروازیں معطل کردیں - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یواےای جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UAE Pakistan

یواےای نےپاکستان سےآنےوالی تمام پروازیں معطل کردیں، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا جبکہ پابندی کا اطلاق ٹرانزٹ پروازوں پر بھی ہوگا۔

جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جب تک پاکستان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹنگ کا نظام مرتب نہیں کرتا معطلی برقراررہے گی، اقدام مسافروں کی صحت کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئےکیا گیا ہے ،فیصلےسےمتاثرہونےوالےمسافرایئرلائن حکام سےرابطہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا سے ہلاکتیں 4 ہزار سے متجاوز، کیسز میں اضافہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، ریٹائرمنٹ سے 4 دن قبل نرس کورونا سے چل بسیبھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں سرکاری اسپتال کی ہیڈ نرس کورونا وائرس کا شکار ہونے کے نتیجے میں شدید بیمار تھی اور گزشتہ دو دنوں سے وینٹیلیٹر پر تھی، طبیعت زیادہ بگڑنے کے سبب ہیڈ نرس کا ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل انتقال ہو گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ سے 4 دن قبل نرس کورونا سے چل بسینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک نرس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر اپنی ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل ہی چل بسی۔بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »