لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا LahoreHighCourt ModelTownIncident JIT Hearing LargerBench

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد قاسم خان نے سانحہ ماڈل ٹاو ن نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف دائر درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا ,نئے بنچ میں لاہور ہائیکورٹ کے سیینر ترین جج جسٹس امیر بھٹی ،جسٹس ملک شہزاد احمد خان،جسٹس عالیہ نیلم ،جسٹس اسجد جاوید گورال جسٹس سرفراز ڈوگر ،جسٹس فاروق حیدر شامل ہیں۔7رکنی لارجر بینچ

سانحہ ماڈل ٹاو ن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف 3جولائی سے کیسز کی سماعت کرے گا .لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ سانحہ ماڈل ٹاو ن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف دائر دو درخواستوں پر سماعت کرے گا.عدالت پنجاب حکومت کی جانب سے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روک چکی ہے, پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاو ن کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سوشل میڈیا پر اختلافات نے 2 افراد کی جان لے لیپولیس کے مطابق گجومتہ کے رہائشی دو گروپوں کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر دیئے گئے کمنٹس پر اختلاف پیدا ہوا اور بات لڑائی تک جا پہنچی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »