لاہور میں اومیکرون کیسز میں ہوش ربا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں اومیکرون کیسز میں ہوش ربا اضافہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومیکرون کے 28 نبئے کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 432 ہوگئی ہے، جبکہ پورے پنجاب میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 462 ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ شیخو پورہ میں بھی اومیکرون کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، لاہور کے ساتھ دیگر شہروں میں بھی اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو روکنا ایک چیلنج بن چکا ہے، لاہور میں مجموعی طور پر کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.3 فیصد ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی لاھور میں ھفتہ سے زیادہ ھو گیا ، ہر گھر میں آدھے سے لوگ بیمار ہی۔ اور اس دفعہ بچوں کی تعداد زیادہ ھے پیٹ خراب، الٹیاں، گلہ خراب، چھاتی کی جکڑن، کھانسی اور بخار اسکی علامات ھیں

Jhoot ki maaa ko yawi jao

Tumari ma ki choot ma omicron

talal_ahmed19 itisnotfear follow me

الله پاک معافی دیگا

موجودہ حکومت کوئی قدم وقت پر نہیں اٹھاتی۔۔۔ اب بھی دیر کے رہی ہے

Or Shaikhupura ke kya condition hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ شرح 8فیصد سے زائدپاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 8فیصد سے زائد Pakistan CoronavirusPakistan Ration CoronaCases COVID19 Infection Deaths Patients NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »