جنگی ہتھیاروں کی برآمدگی کا معاملہ: گینگ وار کے منظم نیٹ ورک کے شواہد پولیس کو مل گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگی ہتھیاروں کی برآمدگی کا معاملہ: گینگ وار کے منظم نیٹ ورک کے شواہد پولیس کو مل گئے ARYNewsUrdu

کراچی : بھیم پور میں دفن جنگی اسلحے کی برآمدگی کے معاملے پر سیکیورٹی حکام نے بلڈنگ کے منشی اور دو گودام مالک کے بیانات قلمبند کرلیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بلڈنگ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد اسلحے سے متعلق کچھ نہیں جانتے، 2007 سے بلڈنگ میں دکان چلانے والا بھی اسلحے کی موجودگی سے لاعلم نکلا حتیٰ کہ سال 2003 سے بلڈنگ کے منشی بھی اسلحے سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گودام کی کھدائی کے دوران جنگی اسلحہ، گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردواسلحے میں پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچر اور اینٹی ٹینک گن شامل Sub Marines, F16 ... ... ... Karachi needs again MQM, LAYYARI GANG, and their lords.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی،اقوام متحدہ کی رپورٹاقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ17 اوراس سے سینیئر افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات عام کی جاسکیں گیترمیمی فنانس بل میں سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پرپابندی ختم کردی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ مزیدپڑھیں: اب حکومت کی مرضی نہیں ھوگی تو بندہ نکاح بھی نہ کرے ہر فرعون ذ کے لئے موسیٰ ھے اس ملک میں ایک گنگا به رہی تھی سب اس میں غوطے لگا رہے تھے ۔ پنکھا بنانے والی کمپنی پاکستان سٹینڈرڈ سرٹیفکیٹ لینے کے لئے بھاری رشوت دے کے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی تھی اور ناقص مٹریل سے پنکھے تیار کر کے بیچ دیا کرتی تھی جس کی وجہ سے ایک زمانے سی حکومت عوام بھاری نقصان اٹھا رہے تھے۔۔ آج سے پہلے کسی حکومت کو اس عمل اور نقصان کا ادراک نہیں ہوا جو پنکھا ساز کمپنیاں پاکستان کو ایک لمبے عرصے سے پونچھا رہی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور والوں کی نور عالم کے بیان کی تصدیقتحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے بھی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »