کراچی میں گودام کی کھدائی کے دوران جنگی اسلحہ، گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلحے میں پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچر اور اینٹی ٹینک گن شامل

اسلحے میں پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ لانچر اور اینٹی ٹینک گن شاملضلع وسطی پولیس نے اولڈ سٹی ایریا میں گودام کی کھدائی کرکے زمین میں دفنایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور ہیلی کاپٹر و ٹینک سمیت دیگر ہتھیاروں کے زنگ آلود پرزے برآمد کرلیے۔

پولیس نے ایک پرانی بلڈنگ کے فرش کی کھدائی کی تو ہتھیاروں کی بڑی کھیپ نکل آئی جو ایک اندازے کے مطابق کم از کم دس سال پہلے محفوظ کیے بغیر ہی زمین میں دفنادی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi needs again MQM, LAYYARI GANG, and their lords.

Sub Marines, F16 ... ... ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمدکراچی میں گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمد arynewsurdu karachi Bs aik hi kutta hai london wala ghar say bijli pani or gass jab khatam hogi to yahi sab kuch nikleyga bas yahi reh gay thAaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس نے مکان میں زیرِ زمین چھپایا گیا کئی سال پرانا اسلحہ برآمد کرلیاجس پولیس کو راو انور نامی قاتل نہیں ملا اسے زیر زمین اسلحہ کیسے مل جاتا ہے کیا خود چھپا کر خود برآمد کر لیتے ہیں یہ واردات پرانی ھے قوم اب ان حرام زدگیوں کو جان چکی ھے اب ٹویٹر پر احمد وقاص جیسے شیر ان کی اوقات بتاتے رھتے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »