کراچی میں کورونا کے وار خطرناک حد تک بڑھ گئے مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کے وار خطرناک حد تک بڑھ گئے ، مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 35.30 کیسز کی رپورٹ مثبت آئی ۔ یعنی 2 ہزار 846 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پھیلتے کورونا کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب کیا ہے ۔.

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 35.30 کیسز کی رپورٹ مثبت آئی ۔ یعنی 2 ہزار 846 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پھیلتے کورونا کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ شرح 8فیصد سے زائدپاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 8فیصد سے زائد Pakistan CoronavirusPakistan Ration CoronaCases COVID19 Infection Deaths Patients NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا سب سے بڑا وار دنیا میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈکورونا کا سب سے بڑا وار،  دنیا بھر میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔ دو دن میں دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 60لاکھ سے زائد ہو گئی۔ چار دن کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »